PILDAT survey ..Haqeeqat

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
لگے ہاتھوں یہ دو تھریڈز بھی پڑھ لیں جس میں پلڈیٹ کے پی ٹی آئی کے حق میں رپورٹس آنے کے بعد تعریف و قبولیت کی سندیں بانٹی جا رہی ہیں ، کچھ روسیاہ تو ایسے ہیں جو ان دو تھریڈز میں پلڈیٹ کی رپورٹس پر آفرین کہ رہے ہیں اور آج انکو پلڈیٹ کے سروے میں بھی دھاندلی نظر آرہی ہے

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?311664-JI-PTI-strongest-and-PPP-PMLN-weakest-in-internal-democracy-PILDAT

[url]http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?367154-PILDAT-report-on-KPK

:lol:
[/URL]
 
jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz's attempt to impress USA with such fake survey.
Are Americans so stupid and gaga to believe in such fabricated survey?????????
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب اسکی لینگویج انسانپیوں سے تو کہیں زیادہ مہذب ہے- کہیں آپ عمران کیخلاف بات کرنے کو خلاف تہذیب تو نہیں سمجھتے؟

jab mere thread pr aoo tu apni gutter language chor kr ao nahi to ...pmln k aksar log janty hain muje...
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
لگے ہاتھوں یہ دو تھریڈز بھی پڑھ لیں جس میں پلڈیٹ کے پی ٹی آئی کے حق میں رپورٹس آنے کے بعد تعریف و قبولیت کی سندیں بانٹی جا رہی ہیں ، کچھ روسیاہ تو ایسے ہیں جو ان دو تھریڈز میں پلڈیٹ کی رپورٹس پر آفرین کہ رہے ہیں اور آج انکو پلڈیٹ کے سروے میں بھی دھاندلی نظر آرہی ہے

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?311664-JI-PTI-strongest-and-PPP-PMLN-weakest-in-internal-democracy-PILDAT

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?367154-PILDAT-report-on-KPK

yeh

yeh to sab sy acha tareeqa hai credibility bnany k lea pehly kuch sachi reports jari karo baad main aapni begherti karo...
 
Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
جناب اسکی لینگویج انسانپیوں سے تو کہیں زیادہ مہذب ہے- کہیں آپ عمران کیخلاف بات کرنے کو خلاف تہذیب تو نہیں سمجھتے؟
jis k damagh ,rooh aur munh main pooti bhari ho to woh gutter sy kam nahi....aur jab un sahib ny bolna shoru kya to pooti hi nikli n k mun sy...
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
yeh to sab sy acha tareeqa hai credibility bnany k lea pehly kuch sachi reports jari karo baad main aapni begherti karo...

مسلہ وہی قدیم ہے ، انانیت اور خود فریبی کی وجہ سے آپ لوگ یقین کیے بیٹھے ہو کہ سارے کا سارا پاکستان عمران خان سے اتنی ہی محبت کرتا ہے اور اور نواز سے اتنی نفرت جتنا آپ کرتے ہو ، جب بھی آپ کے اس اندھے اعتقاد کے خلاف دلیل آتی ہے یا کوئی حقیقت اسکا رد کرتی ہے تو آپ اس حقیقت و دلیل کو ماننے سے ہی انکار کر دیتے ہو ، چاہے وہ الیکشن یا سروے ہو یا کسی کا تجزیہ اور اپنے آپ کو تسلی دینے کے لیے ایسے جواز گھڑتے ہو کہ غیر جانبدار لوگ دانتوں میں انگلیاں دبا دیتے ہیں اور یوں یہ خاموش اکثریت تحریک انصاف سے مزید چڑ کھا بیٹھتی ہے جیسا اس سروے میں عیاں ہے ، بھائی صاحب اس خیالی جنت سے اپنے آپ کو نکالیں اور حقیقت کا سامنا کریں ، اسی میں آپ کا فائدہ ہے
 
main bilkul manta hoon pti top pr nahi ho gi lakin dekhao JI 40% kahan hai ground pr
 
khuda ki kasam agr JI ki LB election main is hisab sy vote mily to main siasat pr discussion chor on ga

PMLN.jpg
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
main bilkul manta hoon pti top pr nahi ho gi lakin dekhao JI 40% kahan hai ground pr

ہماری ملاقات محدود سے لوگوں کے ساتھ ہوتی ہے ، بمشکل سینکڑوں میں شناسیان ہونگیں ، "عوامی نبض" پر ہاتھ رکھنے کی صلاحیت ہم نہیں رکھتے اپنے تخمینہ و ظن ہے ، اس قسم کے سروے سیمپلنگ کی مدد سے کیے جاتے ہیں ، اعداد و شمار کی مدد سے پہلے لوگوں کی ایک خاص تعداد متعین کی جاتی ہے جو کہ اتنی ہو کہ اسے معاشرے کے عموم کا عکاس سمجھا جاوے اور اسکا جغرافیایی پھیلاو ایسا ہو کہ اسے پورے ملک کا عموم سمجھا جا سکے ، اب یہ اعداد و شمار اکھٹے کرنے کا بلواسطہ طریقہ ہے اور اس میں ١٠-٢٠ فی صد تک غلطی کا امکان موجود ہے لہذا آپ نہ تو اسے رد کریں اور نہ اسے دل پر لیں
 
rahat

Senator (1k+ posts)
Recent events of Pakistan poltical history has established again the alliance of politician, military establishment ,civil and military beauracery and criminals... with their foreign Masters.
Some of the highlights of the above events;
1. Military and civil rulers always been acted to protect the interest of their Masters on the cost of people's and getting licence for criminal corruption in all field of life.
2. Military dictator ,Musharraf just surrender to USA on the grantee for the support of his illegal government.
3. After years when the government failed to deliver and a pressure was built by people's on the Military dictator. The Military establishment was directed by their foreign Masters to engage in a settlement with the politicans.
4. After negotiations held between these parties , they reached an agreement known as "NRO".
5. Foreign Masters were the gurantor of the implementation of this black agreement of our political history.
6. This agreement ensured that first term of Government will be given to PPP and second to Nawaz Sharif. MQM will be given free hand to rig elections in Karachi and Hyderabad and will be given share in government.
7. No case of corruption will be initiated or persuaded against politician and military establishment. All the cases of terrorism against MQM terrorist will be withdrawn and they will be given free hand to Co time their activities.
8. No case will be pressured again the military dictator under Article 6 of the Constitution.
9. Foreign policy and defense policy will be handled independently by the Military establishment.
Now, if we look backward the events taken place it can easily be understand how successfully this NRO being implemented.
Imran Khan failure in the election and in all the subsequent movements clearly indicate that the powers that matter are not ready to accept him as he is not a part of NRO. This is the main reason of rigging in election 2013. They are afraid from his independent views and that he can't be dictated by foreign countries.
Therefore, every effort is being made by all the quarters to ensure his defeat.
Although, Imran Khan is the only one who possess popular vote bank but these forces will not allow him to enter the game.
It is really a matter of shame that we are still lives in a fool paradise and don't raise our voice against this NRO.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
​پوٹی 2018 میں بد ترین شکست کھانے کے بعد بھی اسی سے ملتا جلتا رونا رو رہے ہوں گے۔ ان کو یہ نہیں پتہ کہ الیکشن میں ووٹ عوام دیتے ہیں اس کا فیصلہ سیاست پی کے کے پوٹیوں نے نہیں کرنا

شير ہمارا کتے سے ہارا
شير ہمارا
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

مسلہ وہی قدیم ہے ، انانیت اور خود فریبی کی وجہ سے آپ لوگ یقین کیے بیٹھے ہو کہ سارے کا سارا پاکستان عمران خان سے اتنی ہی محبت کرتا ہے اور اور نواز سے اتنی نفرت جتنا آپ کرتے ہو ، جب بھی آپ کے اس اندھے اعتقاد کے خلاف دلیل آتی ہے یا کوئی حقیقت اسکا رد کرتی ہے تو آپ اس حقیقت و دلیل کو ماننے سے ہی انکار کر دیتے ہو ، چاہے وہ الیکشن یا سروے ہو یا کسی کا تجزیہ اور اپنے آپ کو تسلی دینے کے لیے ایسے جواز گھڑتے ہو کہ غیر جانبدار لوگ دانتوں میں انگلیاں دبا دیتے ہیں اور یوں یہ خاموش اکثریت تحریک انصاف سے مزید چڑ کھا بیٹھتی ہے جیسا اس سروے میں عیاں ہے ، بھائی صاحب اس خیالی جنت سے اپنے آپ کو نکالیں اور حقیقت کا سامنا کریں ، اسی میں آپ کا فائدہ ہے

جب شريفوں کي حکومت گرے گي تو مٹھائي کي دوکانوں ميں مٹھائي کي قلت ديکھ کر اندازہ ہوجائے گا کہ شريفوں کو کتني مقبوليت حاصل ہے
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
ایک چھوٹی سی رپورٹ ہے۔ اُس پے بھی رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں۔ رپورٹ کو اِتنا دِل پے لینے کی ضرورت نئی ہے۔
 
IMKKK

Minister (2k+ posts)
PILDAT FRESH SURVEY 19 OCTOBER MOST POPULAR WOMEN POLITICIANS OF PAKISTAN...

1. Marvi memon......................95%
2. Uzma Bukhari.....................72%
3. Tehmina daultana................65%
4. Shazia maree......................52%
5. Kashmala tariq....................40%
6....8.....9.......10.......11....12........
.................................................
99. Maryam nawaz shareef urf Mayee bhagi urf Yum Yum......10%
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
These surveys showed that PPP and Zardari are famous during their Govt, but look what happened to PPP after General elections. Patwar media in action again :lol:
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
مانی مینٹل اگر اتنا ہی مقبول ہوتا تو کیا اشرف سوہنا کی ضمانت ضبط ہو جاتی ؟ نہیں مانی مینٹل کے بارے تم عمرانی چپڑاسیوں کو شدیدخوش فہمی ہے کہ وہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے ، ہاں یہ درست ہے کہ مانی سوشل میڈیا کا مقبول ترین لیڈر ہے ، یہاں پہ انتخابات کرائے جائیں تو مانی دو تہائی اکثریت سے وزیر اعظم بن جائے گا :biggthumpup:

جب شريفوں کي حکومت گرے گي تو مٹھائي کي دوکانوں ميں مٹھائي کي قلت ديکھ کر اندازہ ہوجائے گا کہ شريفوں کو کتني مقبوليت حاصل ہے
 
Back
Top