Invisible.Sword
Councller (250+ posts)
غیرت مند اور مہمان نواز قوم
آئیں آج آپ کو غیرت مند قوم کی نشانیاں بتاتے ہیں
ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کے منہ میں گولیاں مار کے قتل کر دیا جاتا ہے اور قوم کی غیرت نہیں جاگتی
شریفوں کا پورا خاندان پے در پے جھوٹ بول کے بیرون ملک اپنی ساری جائیداد تسلیم کر لیتا ہے اور قوم کی غیرت نہیں جاگتی
کراچی میں دو سو مزدور بھتا نا ملنے کی بنا پر زندہ جلا دیئے جاتے ہیں اور میری قوم کی غیرت نہیں جاگتی
ڈان لیکس کی شکل میں قومی سلامتی کا جنازہ نکال دیا جاتا ہے اور میری قوم کی غیرت نہیں جاگتی
الیکشن میں دھاندلی کے ریکارڈ قائم کئے جاتے ہیں اور میری قوم کی غیرت نہیں جاگتی
زرداری اپنا وزیراعظم قربان کروا لیتا ہے مگر کرپشن کیس نہیں کھلنے دیتا اور میری قوم کی غیرت نہیں جاگتی
انصاف پہلے ملنے سے انکاری ہوتا ہے، پھر چھٹی پر چلا جاتا ہے، پھر بیمار ہو جاتا ہے، پھر محفوظ ہو جاتا ہے اور اس دوران جھوٹوں اور چوروں کے خاندان کو پوری قانونی مدد فراہم کی جاتی ہے، ان کو ایک بار بھی کورٹ میں طلب نہیں کیا جاتا مگر اس کُتی قوم کی غیرت نہیں جاگتی
نجم سیٹھی کو عدالت تین بار اس کے عہدے سے ہٹاتی ہے مگر اس بے غیرت قوم کی غیرت نہیں جاگتی
نجم سیٹھی کیون پیٹرسن پر جھوٹ باندھتا ہے کہ اس نے فون کر کے کہا کہ میں عمران خان کے بیان کی وجہ سے نہیں آ رہا جس کی پیٹرسن خود ویڈیو بنا کے تردید کرتا ہے مگر اس بے شرم قوم کو غیرت نہیں آتی
آصف زرداری نیلسن منڈیلا ہے، نواز شریف جسٹن ِٹریڈیو جب کہ فضل اوبامہ، اس لئے جب عمران خان پھٹیچر لفظ استعمال کرتا ہے تو یہ قوم غیرت کھا جاتی ہے
آئیں آپ کے دماغ کے کیڑے تھوڑے جھاڑیں اور آپ کو کچھ وہ حقائق بتائیں جو کسی خوش فہمی یا غلط فہمی میں آپ سمجھنا نہیں چاہتے
بین الاقوامی کرکٹ زمبابوے یا ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں سے واپس نہیں آئے گی۔ بین الاقوامی کرکٹ بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، ساؤتھ افریقہ، سری لنکا وغیرہ کے کھیلنے سے کہا جا سکے گا کہ واپس آ گئی
ویسٹ انڈیز کے حالات پاکستان سے بھی برے ہیں۔ ماضی قریب تک ان کے ملک کے زرمبادلہ کا سب سے بڑا زریعہ سیاحت کے بعد کرکٹ تھی۔ ویسٹ انڈین کھلاڑی اتنی سیکورٹی کے ساتھ افغانستان میں بھی کھیل آئیں گے۔ یہ حقائق ہیں۔
کرکٹ کھیلنے سے دہشتگردی ختم نہیں ہو گی، دہشتگردی ختم کرنے سے کرکٹ کھیلی جانا شروع ہو گی
دہشتگردی ختم کرنے کے لئے پہلا قدم غیر سیاسی پولیس اور دوسرا قدم مالیاتی دہشتگردی کرنے والوں کو جیل میں ڈالنا ہو گا یعنی شریف اور زرداری خاندان کو
اس کے بعد دو تین سال آپ کے ملک میں امن امان رہے تو سب کچھ خود بخود واپس آ جائے گا
لیکن کیا تب تک ہم کرکٹ کھیلنا چھوڑ دیں؟ ہرگز نہیں ضرور کھیلیں۔ پورا ٹورنامنٹ ہی پاکستان میں کروائیں۔ بس اتنی ہائپ مت دیں۔ پوری سیکورٹی دیں لیکن ایک کرکٹ میچ کو دہشتگردی کے خلاف مقابلہ بنا کے مت پیش کریں۔ آپ دس میچ بچا لیں گے لیکن خدا نخواسطہ کسی ایک میں بھی مسئلہ ہو گیا تو سب کئے کرائے پر پانی پھر جاۓ گا۔ اس لئے جلدی مت کریں۔ امن کو جڑیں پکڑنے دیں، سب ٹھیک ہونا شروع ہو جائے گا
عمران خان کے الفاظ غلط تھے لیکن مطلب بالکل ٹھیک تھا۔ اور آپ ضرور اس پر "رولا" ڈالتے رہیں، میں بھی آپ کے ساتھ ہوں لیکن سوچتا ہوں کہ کاش پانامہ لیکس کا نام "پھٹیچر لیکس" ہوتا۔ کاش وہ عورت جو حاملہ تھی، جس کے منہ میں گولیاں مار کے شہید کیا گیا، اسے نواز پھٹیچر کہہ دیتا، اربوں کی جو منی لانڈرنگ سالانہ پاکستان سے ہو رہی ہے، اسے کوئی پھٹیچر کہہ دیتا تو شائد بے غیرتوں کی اس قوم کو بھی غیرت آ جاتی۔

Last edited by a moderator: