Zia Yasir

MPA (400+ posts)

قوم کے پھٹیچر ہونے کا ثبوت اس سے بڑا کیا ہوگا کہ پچھلی تین دہائیوں سے ان پر شریف اور زرداری مافیا سوار ہیں اور یہ چوں تک نہیں کررہے۔۔۔۔

 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
تیری گل دا سواد آ گیا اے۔ اور یہ پھٹیچر قوم ایسے اچھل رہی تھی جیسے ایک فائنل نہ ہوا تو ان پھٹیچروں کی غیرت پہ بہت اثر پڑے گا۔ بے شرمی اور ڈھٹائی سے بھرپور معاشرہ۔ ریمنڈ ڈیوس کھلے عام پھٹیچر شہری مار گیا لیکن ان کی غیرت نہیں جاگی۔