People of Karachi demand plain clothed agency men, police personnel rangers arrested

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
کاش کہ آپ کو توفیق ہوتی کہ دلیل سے سوالات کا جواب دے پاتے۔

وگرنہ آپ ریاستی دہشتگردی کر کے ہزاروں معصوم لوگوں کو اغوا کر کر تشدد کرنے، قتل کرنے اور لاپتا کرنے والی ایجنسیز کو لاکھ "فرشتہ" ثابت کرتے رہیں، مگر اس سے مسائل حل نہیں ہو پائیں گے۔ 90 کی دہائی میں آپ نے اپنی ایجنسیز کو اس سے کہیں بڑھ چڑھ کر فرشتہ ثابت کیا اور انکے ذریعے کہیں زیادہ ریاستی دہشتگردی کروائی، مگر متحدہ کو ختم پھر بھی نہ کروا سکے۔

یہ 1990 کی دہائی نہیں ہے ۔اس وقت لوگ ایک چھوٹی سے خبر کے لیے 24 گھنٹے انتظار کیا کرتے تھے وہ بھی سرکار کی اگر خواہش ہوتی تب۔اب تو 2015 ہے جب الطاف ایک گلاس کے بعد دوسرا پیگ بنانے لگتا ہے تو چھٹی جماعت کے طالبعلم کو بھی فورا پتہ چل جاتا ہے ۔ایم کیو ایم کی قیادت کی بدقسمتی ہے کہ ابھی تک وہ 1990 کے زمانے میں رہ رہے ہے انفارمیشن کی اس دور میں وہ لوگ اپنے گناہوں پہ نہ پردہ ڈال سکتے ہے نہ ہی لوگوں کو وہ مذید گمراہ کرسکتے ہے ۔بابنگ دہل پوری دنیا نے سنا کہ کس طرح اس ملک پر انڈیا اور نیٹو کو حملہ کی دعوت دی گئی ۔اور اپ کی طرح لوگ کس ڈٹھٹائی سے اہل وطن کو گمراہ کرنے میں لگے ہوئے ہوں کہ الطاف بھائی کا مقصد یہ نہیں تھا یہ تھا وہ تھا ۔کون مہاجر کس کے ساتھ ظلم ہورہا ہے مہاجر تو پورے پاکستان میں ہے کیوں ان کو لوگ کراچی کے علاوہ کوئی گھاس تک نہیں ڈالتا۔مہاجرکے نام سے تو ان لوگوں کا کراچی میں کاروبار چلتا ہے ۔کولفی اور پھکوڑے بیچنے والی ایم کیوایم کی لیڈر شپ دنیا بھر میں کھربوں کے جائیداد کے مالک کس طرح بنے ۔اب یہ کاروبار اگر بند ہونے کے قریب ہے تو لازمی بات ہے کہ ان دوکان چلانے والے کو تکلیف تو ہوگی ۔ان لوگوں کی سوچ سیاست کی نہیں ہے کیوں اپ کو زحمت تو ہوگی لیکن یہ بھی ذرہ بتا نا کہ رشید گوڈیل کو کس جرم میں اوپر بیجنے کی کوشش کی گی کیا سیاسی جماعت ایسی ہوتی جہاں پر قائد کے مرضی کے خلاف کوئی دوسری بات ہے ہی نہیں سوائے موت کے یہ کریمنل گروہ ہے یہ اپنے انجام کےقریب ہے ۔اور ہاں لوگوں کو اس بات سے ڈرانے کی کوشش بھی نہ کروں کہ مہاجروں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ۔ہاں یہ ٹھیک ہے ایم کیو ایم کو دیوار سے لگایا جارہا ہے اور یہ بات سو فیصد درست ہے ان کا علاج صرف یہی ایک طریقہ ہے جو وزیرستان میں اپکی طرح ایک پارٹی کے خلاف کیا جارہا ہے اور وہ اب بھاگ بھی رہے ۔کیونکہ ان میں اور اپ میں صرف یہی ایک فرق ہے کہ ان کے پاس سیاست کا لائیسن نہیں تھا ۔جبکہ اپ لوگوں کے پاس بوری پیک کرنے کا حکومتی لائیسن ہے اور انشااللہ ڈنڈے والی سرکار کی مہربانئ سے یہ گروہ اپنے موت کے قریب ہے ۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

جی ہاں یہ 90 کی دہائی نہیں ہے جہاں آپ کی فرشتہ صفت ایجنسیاں جناح پور کا جھوٹا الزام لگاتی ہیں، اور آپ اس پر عدالت میں کوئی ثابت ہوئے بغیر آمنا صدقنا کہتے ہیں اور پھر ایسا ریاستی دہشتگرد آپریشن شروع کرتے ہیں کہ جس میں ہزاروں معصوموں کو آپکی چہیتی ایجنسیوں نے ماورائے عدالت قتل کر ڈالا اور پھر انکے خون کو شیرِ مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کر گئے اور آج تک آپ کے منہ سے پھوٹے منہ بھی انکے معصوم خون کے حساب کے متعلق ایک لفظ بھی نہیں نکلا۔

اُس وقت بھی ایجنسیوں کے اس قتل و خونریزی پر آپ لوگوں نے ایک مرتبہ بھی اعتراض نہیں کیا تھا بلکہ اسکے دفاع کے لیے ایسے ہی بیہودہ بہانے لے کر آتے رہے تھے، اور آس سے قبل 1971 میں بھی آپ لوگوں کی حالت یہی تھی، اور آج بھی آپ نے سبق نہیں سیکھا اور آج بھی ریاستی دہشتگردی کی بند آنکھوں سے حمایت کر رہے ہیں اور عقل پکڑنے کے لیے ہرگز تیار نہیں۔

آپ نے 90 کی دہائی میں بھی اپنی بھرپور کوشش کر لی، ہر قسم کی خونریزی کر لی ۔۔۔۔ تو کیا آپ متحدہ کو ختم کر سکے؟

نہیں، بلکہ آپ کی اس بے وقوفی کا نتیجہ یہ نکلا کہ کراچی اور حیدرآباد کی لاکھوں اور کڑوڑوں کی عوام آج بھی ایم کیو ایم پر جان چھڑکتی ہے اور آپ کے لاکھ حکومتی پروپیگنڈے کے باوجود وہ متحدہ کے ساتھ ہی کھڑے رہے۔

کیوں؟

کیونکہ آپ نے جہالت کا مظاہرہ کیا۔

کوئی بھی ایم کیو ایم میں موجود جرائم کا دفاع نہیں کرتا۔ ہم بھی چاہتے ہیں کہ کراچی سے سارے جرائم ختم ہوں بشمول ایم کیو ایم میں موجود ان عناصر کے۔ ہر قسم کے جرائم سے پاک متحدہ کراچی والوں کا مقدمہ کہیں بہتر طور پر لڑ سکتی ہے۔

آپریشن بہت اچھی طرح چل رہا تھا اور کامیابی حاسل کر رہا تھا۔ مگر پھر آپ لوگوں نے فقط اپنے تعصب کی وجہ سے اسے منصفانہ آپریشن سے تبدیل کر کے ریاستی دہشتگرد آپریشن بنا ڈالا۔

کیوں؟

وجہ وہی آپ کا تعصب و بغض و عناد ہے جس کا مظاہرہ آپ نے 90 کی دہائی میں بھی کیا تھا جب آپریشن شروع کرتے وقت بہانہ کیا گیا کہ سب کے خلاف آپریشن ہے، مگر پھر آپکی چہیتی ایجنسیاں اگلے 7 سال تک صرف متحدہ کے خلاف ریاستی دہشتگردی کرتی رہیں۔

کیا ضرورت ہے رینجرز کو ہزاروں لوگوں کو "اغوا" کر کے نامعلوم جگہ پر لے جانے کی؟ کیا آج تک متحدہ کی طرف سے رینجرز کے خلاف کوئی مزاحمت پیش کی گئی؟ خود رینجرز مانتی ہے کہ متحدہ کوئی مزاحمت نہیں دکھاتی اور پورا تعاون کرتی ہے۔ تو پھر یوں ہفتوں اور مہینوں تک متحدہ کارکنان کو "لاپتا" رکھنا فقط آپ لوگوں کا تعصب اور بغض نہیں تو اور کیا ہے؟

ایسے امن و امان کے دعوے آپ نے بہتیرے 90 کی دہائی میں بھی کیے اور ایجنسیوں کو بطور ہیرو پیش کیا۔ مگر کراچی کی عوام نے ہمیشہ آپ اور آپکی ایجنسیوں کے سر پر جوتا مارا اور 1993 اور 1995 کے فوج کی نگرانی میں ہونے والے الیکشنز میں متحدہ کو ووٹ دے کر کامیاب کروایا۔ آج پھر آپ امن کے نام پر آپ نے ریاستی دہشتگردی کو اوڑھنا بچھونا بنایا ہوا ہے۔

افسوس کہ احمقوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے۔ آپ کو کس طرح سمجھایا جائے کہ خامخواہ اور فضول میں ریاستی دہشتگردی کی ہرگز کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ایک منصفانہ آپریشن کہیں بہتر نتائج پیش کر سکتا ہے۔

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
اس تھریڈ پر اتنی ساری محنت کرنےت سے بہتر تھا کہ اپ کل تک تھوڑا انتظار کرلیتی تاکہ اپ کو پتہ چل جاتا کہ اتنے دنوں سے جو مہاجر مہاجر اور دیوار کے ساتھ ۔اور برما سے بڑے مظالم کی بات کررہی تھی ۔میں نے کہاں تھا کہ کوئی سیاست یا مظالم نہیں ۔بات صرف قربانی کی کھالوں کی ہے۔کوئی شرم ہوتی کوئی خیا ہوتی
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ 1990 کی دہائی نہیں ہے ۔اس وقت لوگ ایک چھوٹی سے خبر کے لیے 24 گھنٹے انتظار کیا کرتے تھے وہ بھی سرکار کی اگر خواہش ہوتی تب۔اب تو 2015 ہے جب الطاف ایک گلاس کے بعد دوسرا پیگ بنانے لگتا ہے تو چھٹی جماعت کے طالبعلم کو بھی فورا پتہ چل جاتا ہے ۔ایم کیو ایم کی قیادت کی بدقسمتی ہے کہ ابھی تک وہ 1990 کے زمانے میں رہ رہے ہے انفارمیشن کی اس دور میں وہ لوگ اپنے گناہوں پہ نہ پردہ ڈال سکتے ہے نہ ہی لوگوں کو وہ مذید گمراہ کرسکتے ہے ۔بابنگ دہل پوری دنیا نے سنا کہ کس طرح اس ملک پر انڈیا اور نیٹو کو حملہ کی دعوت دی گئی ۔اور اپ کی طرح لوگ کس ڈٹھٹائی سے اہل وطن کو گمراہ کرنے میں لگے ہوئے ہوں کہ الطاف بھائی کا مقصد یہ نہیں تھا یہ تھا وہ تھا ۔کون مہاجر کس کے ساتھ ظلم ہورہا ہے مہاجر تو پورے پاکستان میں ہے کیوں ان کو لوگ کراچی کے علاوہ کوئی گھاس تک نہیں ڈالتا۔مہاجرکے نام سے تو ان لوگوں کا کراچی میں کاروبار چلتا ہے ۔کولفی اور پھکوڑے بیچنے والی ایم کیوایم کی لیڈر شپ دنیا بھر میں کھربوں کے جائیداد کے مالک کس طرح بنے ۔اب یہ کاروبار اگر بند ہونے کے قریب ہے تو لازمی بات ہے کہ ان دوکان چلانے والے کو تکلیف تو ہوگی ۔ان لوگوں کی سوچ سیاست کی نہیں ہے کیوں اپ کو زحمت تو ہوگی لیکن یہ بھی ذرہ بتا نا کہ رشید گوڈیل کو کس جرم میں اوپر بیجنے کی کوشش کی گی کیا سیاسی جماعت ایسی ہوتی جہاں پر قائد کے مرضی کے خلاف کوئی دوسری بات ہے ہی نہیں سوائے موت کے یہ کریمنل گروہ ہے یہ اپنے انجام کےقریب ہے ۔اور ہاں لوگوں کو اس بات سے ڈرانے کی کوشش بھی نہ کروں کہ مہاجروں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ۔ہاں یہ ٹھیک ہے ایم کیو ایم کو دیوار سے لگایا جارہا ہے اور یہ بات سو فیصد درست ہے ان کا علاج صرف یہی ایک طریقہ ہے جو وزیرستان میں اپکی طرح ایک پارٹی کے خلاف کیا جارہا ہے اور وہ اب بھاگ بھی رہے ۔کیونکہ ان میں اور اپ میں صرف یہی ایک فرق ہے کہ ان کے پاس سیاست کا لائیسن نہیں تھا ۔جبکہ اپ لوگوں کے پاس بوری پیک کرنے کا حکومتی لائیسن ہے اور انشااللہ ڈنڈے والی سرکار کی مہربانئ سے یہ گروہ اپنے موت کے قریب ہے ۔
​Raw ke Paid bharvon kaa anjaam bohat qareeb hai
 
mim2007

MPA (400+ posts)
کاش کہ آپ کو توفیق ہوتی کہ دلیل سے سوالات کا جواب دے پاتے۔

وگرنہ آپ ریاستی دہشتگردی کر کے ہزاروں معصوم لوگوں کو اغوا کر کر تشدد کرنے، قتل کرنے اور لاپتا کرنے والی ایجنسیز کو لاکھ "فرشتہ" ثابت کرتے رہیں، مگر اس سے مسائل حل نہیں ہو پائیں گے۔ 90 کی دہائی میں آپ نے اپنی ایجنسیز کو اس سے کہیں بڑھ چڑھ کر فرشتہ ثابت کیا اور انکے ذریعے کہیں زیادہ ریاستی دہشتگردی کروائی، مگر متحدہ کو ختم پھر بھی نہ کروا سکے۔

Yahi agensiyan talban ke naam per bhi sab kuch karti hain aur KPK mein 2 karor logon ko ghar baar chorna parta hay uss per tau buhat kush hoti hain??
Bhai aatay ke saath ghin pis jata hay jis tarha zalim aur dahshatgard talban ke tuaqib mein KPK mein karoron logon ko ghar baar chorna parta hay isi tarha kuch karachi mein bhi ho jata hay. Talban dehshatgardon ko tau dsikhtay hi goli bhi mar di jatay hay magar MQM terrorist walon ko tau nahi.
Waisay mujay aaj tak zingi bhi kisi talbani dehshatgar se khatra mehsoos nahi huwa jitna MQM dehshatgardon se, kiyun keh un ki support ke liyay MNA aur wazeer asambliyon mein bhi baitay hain aur forums par bhi.
 
mim2007

MPA (400+ posts)
یہ 1990 کی دہائی نہیں ہے ۔اس وقت لوگ ایک چھوٹی سے خبر کے لیے 24 گھنٹے انتظار کیا کرتے تھے وہ بھی سرکار کی اگر خواہش ہوتی تب۔اب تو 2015 ہے جب الطاف ایک گلاس کے بعد دوسرا پیگ بنانے لگتا ہے تو چھٹی جماعت کے طالبعلم کو بھی فورا پتہ چل جاتا ہے ۔ایم کیو ایم کی قیادت کی بدقسمتی ہے کہ ابھی تک وہ 1990 کے زمانے میں رہ رہے ہے انفارمیشن کی اس دور میں وہ لوگ اپنے گناہوں پہ نہ پردہ ڈال سکتے ہے نہ ہی لوگوں کو وہ مذید گمراہ کرسکتے ہے ۔بابنگ دہل پوری دنیا نے سنا کہ کس طرح اس ملک پر انڈیا اور نیٹو کو حملہ کی دعوت دی گئی ۔اور اپ کی طرح لوگ کس ڈٹھٹائی سے اہل وطن کو گمراہ کرنے میں لگے ہوئے ہوں کہ الطاف بھائی کا مقصد یہ نہیں تھا یہ تھا وہ تھا ۔کون مہاجر کس کے ساتھ ظلم ہورہا ہے مہاجر تو پورے پاکستان میں ہے کیوں ان کو لوگ کراچی کے علاوہ کوئی گھاس تک نہیں ڈالتا۔مہاجرکے نام سے تو ان لوگوں کا کراچی میں کاروبار چلتا ہے ۔کولفی اور پھکوڑے بیچنے والی ایم کیوایم کی لیڈر شپ دنیا بھر میں کھربوں کے جائیداد کے مالک کس طرح بنے ۔اب یہ کاروبار اگر بند ہونے کے قریب ہے تو لازمی بات ہے کہ ان دوکان چلانے والے کو تکلیف تو ہوگی ۔ان لوگوں کی سوچ سیاست کی نہیں ہے کیوں اپ کو زحمت تو ہوگی لیکن یہ بھی ذرہ بتا نا کہ رشید گوڈیل کو کس جرم میں اوپر بیجنے کی کوشش کی گی کیا سیاسی جماعت ایسی ہوتی جہاں پر قائد کے مرضی کے خلاف کوئی دوسری بات ہے ہی نہیں سوائے موت کے یہ کریمنل گروہ ہے یہ اپنے انجام کےقریب ہے ۔اور ہاں لوگوں کو اس بات سے ڈرانے کی کوشش بھی نہ کروں کہ مہاجروں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ۔ہاں یہ ٹھیک ہے ایم کیو ایم کو دیوار سے لگایا جارہا ہے اور یہ بات سو فیصد درست ہے ان کا علاج صرف یہی ایک طریقہ ہے جو وزیرستان میں اپکی طرح ایک پارٹی کے خلاف کیا جارہا ہے اور وہ اب بھاگ بھی رہے ۔کیونکہ ان میں اور اپ میں صرف یہی ایک فرق ہے کہ ان کے پاس سیاست کا لائیسن نہیں تھا ۔جبکہ اپ لوگوں کے پاس بوری پیک کرنے کا حکومتی لائیسن ہے اور انشااللہ ڈنڈے والی سرکار کی مہربانئ سے یہ گروہ اپنے موت کے قریب ہے ۔

Very good reply.