قیام پاکستان سے فاؤنڈریز کے مالکان ترقی نہیں کرسکتے لیکن ایک معمولی انسپکٹر 1990 سے کاروبار شروع کرتا ہے اور کچھ ہی سالوں میں 5 شوگر ملز اور دیگر اربوں کی جائدادوں اور کاروباروں کا مالک بن جاتا ہے،،،جی ہاں میں جہانگیر ترین کی بات کر رہا ہوں۔
اسحاق ڈار کے عدالت میں بیان حلفی کو بھی جھوٹلا دیں جو اس نے منی لانڈرنگ کے بارے میں کہے تھے؟
http://www.dawn.com/news/848873/sharifs-used-paper-mill-to-whiten-money-dar-told-court-in-2000
You reaaly have a big NERVE, you know what I mean.
If offshore companies are nothing to worry about, there shouldn't have been hue and cry in the West, and no govt would have been resigned.
Dude, sorry to say this but the link with Nawaz Sharif and his kids is the similar link we all have mentioned on IK's benami transaction of his Bani Gala house.اور مخالفین کا پاجامہ لیک پر لیک ہو رہا ہے ۔۔۔۔
کیا آپ مجھے اس لیک میں نواز شریف کا نام ثابت کرسکتے ہیں؟
یہاں اگر حسین نواز کی جائیداد بھی شریف فیملی کے ذکر سے آئے تو اس جہالت کو سلام۔
گوشوارے وہ جمع کرواتا ہے جس نے الیکشن لڑنا ہو
تحریک انصاف کی آف شور کمپنی اسکینڈل پر کیا کہیں گے ؟
عمران کے بچوں کے نانا کی آپ شور کمپنیوں کے بارے کیا کہیں گے ؟
عوام کو بھی اب شاید مزہ آتا ہے ان حرامخوروں کے ہاتھوں بار بار لٹنے کا
وہ کون سا حکومت میں ہے ؟؟؟
مجھے تو وہ نواز کا چھوڑا ہوا بدمعاش لگتا ہے ، اسی گروپ کا ہے
نواز اسکو اسی لئے نہی پکڑتا ، چور کے بچے ملے ہوے ہیں
عامر صاحب ، لندن میں تین یا چار جائدادوں اور ان کو رہن رکھ کے لئے گئے قرضے کے علاوہ اس سکینڈل میں کچھ ہے یا صرف چسکے لینے اور سیاست لشکانے کے لئے شور مچایا جا رہا ہے ؟
Dude, sorry to say this but the link with Nawaz Sharif and his kids is the similar link we all have mentioned on IK's benami transaction of his Bani Gala house.
If IK was on the wrong side on that transactions, then so is NS in this one. Or, both are correct in their respective transactions.
But, I think it's better we not argue here on the forum because I'm technically on your side because of my "bughz-e-Imran" - still fair should be fair.
ترین سابق وفاقی وزیر ہے ،تحریک انصاف کا جنرل سیکٹری اور با اثر ترین پارٹی عہدیدار ہے ، ایسے ماضی کے ساتھ وہ پاکستان کو خوشحال ملک بنائے گا ،تمہیں یقین ہے ؟؟؟
اور مخالفین کا پاجامہ لیک پر لیک ہو رہا ہے ۔۔۔۔
کیا آپ مجھے اس لیک میں نواز شریف کا نام ثابت کرسکتے ہیں؟
یہاں اگر حسین نواز کی جائیداد بھی شریف فیملی کے ذکر سے آئے تو اس جہالت کو سلام۔
گوشوارے وہ جمع کرواتا ہے جس نے الیکشن لڑنا ہو
تحریک انصاف کی آف شور کمپنی اسکینڈل پر کیا کہیں گے ؟
عمران کے بچوں کے نانا کی آپ شور کمپنیوں کے بارے کیا کہیں گے ؟
گجر بیچارہ بین ہو گیا اب کٹے کی طرح کان کون ھلاۓ گا اور ڈسلایک کون کرے گا
او گجرا میں بھی تو ہوں جو تیرے ہر غلط بات کا جواب دیتا ہوں اور تجھے ایک بھی دسلاینک نہی دیتا
نہ تیرے میں کوئی شرم ہے نہ عقل
اب تو چوہدری برکت بن کر آ جا
عامر صاحب ، لندن میں تین یا چار جائدادوں اور ان کو رہن رکھ کے لئے گئے قرضے کے علاوہ اس سکینڈل میں کچھ ہے یا صرف چسکے لینے اور سیاست لشکانے کے لئے شور مچایا جا رہا ہے ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|