کون جانتا تھا کہ یہ بچہ بڑا ہوکر خود بھی بار بار ذلیل ہوگا اور اپنی اولاد کو بھی ذلیل کروائے گا؟
نوٹ کریں۔۔
فوراً ہی یہ تھریڈ ٹاپ کر سٹک ہو گئی ہے ۔
واہ سائیں واہ۔۔۔۔
:biggthumpup:
تعاون کیا ہے ۔ جہانگیر ترین نے
نوٹ کریں۔۔
فوراً ہی یہ تھریڈ ٹاپ کر سٹک ہو گئی ہے ۔
واہ سائیں واہ۔۔۔۔
:biggthumpup:
تعاون کیا ہے ۔ جہانگیر ترین نے
اس دہشت گرد نے پچھلی حکومت میں لوگوں کا ڈالر اکاونٹ فریز کر دیئے تھے جو پاکستان میں تھے اور انہی دنوں میں آف شور کمپنی بنائی تھی اپنے بیٹوں کے نام جب وہ چودہ سال کے تھے
یہ بہت بڑا لٹیرا ہے ، شکل پر نہ جانا
جناب یہ فورم جہانگیر ترین کی ملکیت ہے۔
جس دوران مریم اور حسین نواز لندن میں اربوں روپے کی جائیدادیں بنا رہےتھے میاں سانپ اس وقت 477 روپے کی خطیر رقم بطور ٹیکس قومی خزانےمیں جمع کروا رہے تھے_
(yapping)
میاں صاحب مانگ تانگ کر گزارہ کرتے ہیں بیچارے
ٹائٹل خاصا سنسنی خیز ہے مگر اس میں دراصل کچھ بھی نہیں ہے وہی کچھ ہے جس کے بارے ہم عرصہ سے جانتے ہیں ،، کچھ لوگ یہ تاثر دینے کی کوشش میں ہیں کہ شریف فیملی لندن میں تین چار پراپرٹی خریدنے کی سکت بھی نہیں رکھتی تھی ، ،،سازشیوں اور جھوٹے الزامات لگانے والوں کے نزدیک جائداد رہن رکھ کے قرضہ لینا بھی جرم ہے۔
اور مخالفین کا پاجامہ لیک پر لیک ہو رہا ہے ۔۔۔۔
کیا آپ مجھے اس لیک میں نواز شریف کا نام ثابت کرسکتے ہیں؟
یہاں اگر حسین نواز کی جائیداد بھی شریف فیملی کے ذکر سے آئے تو اس جہالت کو سلام۔
گوشوارے وہ جمع کرواتا ہے جس نے الیکشن لڑنا ہو
تحریک انصاف کی آف شور کمپنی اسکینڈل پر کیا کہیں گے ؟
عمران کے بچوں کے نانا کی آپ شور کمپنیوں کے بارے کیا کہیں گے ؟
????? ???? ????? ??? ?? ??? ?? ??? ????? ??? ??? ???? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ?? ????? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ????? ???? ??? ??? ??? ??????? ?????? ?? ??? ??? ???? ????? ??? ? ????????? ??? ????? ??????? ????? ????? ?? ????? ?????? ??? ??? ?? ???? ???? ??? ??? ???
اور مخالفین کا پاجامہ لیک پر لیک ہو رہا ہے ۔۔۔۔
کیا آپ مجھے اس لیک میں نواز شریف کا نام ثابت کرسکتے ہیں؟
یہاں اگر حسین نواز کی جائیداد بھی شریف فیملی کے ذکر سے آئے تو اس جہالت کو سلام۔
گوشوارے وہ جمع کرواتا ہے جس نے الیکشن لڑنا ہو
تحریک انصاف کی آف شور کمپنی اسکینڈل پر کیا کہیں گے ؟
عمران کے بچوں کے نانا کی آپ شور کمپنیوں کے بارے کیا کہیں گے ؟
میاں صاحب مانگ تانگ کر گزارہ کرتے ہیں بیچارے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|