Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
سماجی رہنما انصار برنی نے کرپشن اور دہشت گردی سے پاک معاشرے کے لئے عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔

اپنے ایک بیان میں انصار برنی کا کہنا تھا کہ ملک میں بدعنوانی عروج پر پہنچ چکی ہے، اور سیاستدان لوٹ مار میں ایک دوسرے کا سہارا بن چکے ہیں،،، انہوں نے کہا کہ اس سنگین صورتحال پر انہوں نے قوم کو دلدل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے ا س سلسلے میں وہ سول سوسائٹی،انسانی حقوق اور سماجی بہبود کی تنظیموں سے رابطہ کررہے ہیں۔
[HI]Is Ansar Barni a foreign agent ? [/HI]
Last edited by a moderator: