سماجی رہنما انصار برنی نے کرپشن اور دہشت گردی سے پاک معاشرے کے لئے عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔
اپنے ایک بیان میں انصار برنی کا کہنا تھا کہ ملک میں بدعنوانی عروج پر پہنچ چکی ہے، اور سیاستدان لوٹ مار میں ایک دوسرے کا سہارا بن چکے ہیں،،، انہوں نے کہا کہ اس سنگین صورتحال پر انہوں نے...
پاکستان نے ایک مرتبہ پھر پاک افغان سرحد پر خار دار تاریں اور بارودی سرنگیں بچھانے کا منصوبہ تیار کیا ہے تاکہ افغانستان کی جانب سے مسلح شدت پسندوں کی در اندازی کو روکا جا سکے۔
یہ منصوبہ حال ہی میں صوبہ خیبر پختونخوا کے سرحدی ضلع دیر بالا اور قبائلی علاقے مہمند ایجنسی اور باجوڑ ایجنسی میں...