بیس کروڑ کا ملک ہے
دنیا کا چھٹا ملک
دنیا میں ایک سو چھیانوے ملک ہیں
مگر پاکستان نے پاس آٹھ دس پندرہ ورلڈ کپ ہیں
وہ تو بھلا کرے جہانگیر اور جان شیر کا جنہوں نے پاکستان کی لاج رکھی
دیکھا جائے تو ہزروں بین القوامی میچز اور ورلڈ کپس میں سے پاکستان کے پاس دس ہی ہونگے پچاس سال میں اور اس پر بھی اتنا نخرہ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|