Pakistan historical victories after independence

Bunna

Minister (2k+ posts)
بیس کروڑ کا ملک ہے

دنیا کا چھٹا ملک

دنیا میں ایک سو چھیانوے ملک ہیں

مگر پاکستان نے پاس آٹھ دس پندرہ ورلڈ کپ ہیں

وہ تو بھلا کرے جہانگیر اور جان شیر کا جنہوں نے پاکستان کی لاج رکھی

دیکھا جائے تو ہزروں بین القوامی میچز اور ورلڈ کپس میں سے پاکستان کے پاس دس ہی ہونگے پچاس سال میں اور اس پر بھی اتنا نخرہ
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ورلڈ کپ ہر ہفتے نہیں ہوتا چار سال بعد ہوتا ہے
اور پاکستان نے سب سے زیادہ چار بار جیتا ہے
وہ ملک جس کی ہاکی سکڑ کر صرف ایک قصبے گوجرہ تک رہ گئی ہو
اور دوسری طرف انڈیا جس کی آبادی ایک ارب سے بھی زیادہ ہے صرف ایک بار جیتا ہے
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Bhai jee ape kis team ka coach banuna passand furmayee gay or world cup jeat ker laye gay….

wassay Pakistan ko Olympics per bhi dhayan dena chahin

بیس کروڑ کا ملک ہے

دنیا کا چھٹا ملک

دنیا میں ایک سو چھیانوے ملک ہیں

مگر پاکستان نے پاس آٹھ دس پندرہ ورلڈ کپ ہیں

وہ تو بھلا کرے جہانگیر اور جان شیر کا جنہوں نے پاکستان کی لاج رکھی

دیکھا جائے تو ہزروں بین القوامی میچز اور ورلڈ کپس میں سے پاکستان کے پاس دس ہی ہونگے پچاس سال میں اور اس پر بھی اتنا نخرہ
 

Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
It doesnt matter talk about real achievements such as culture, science, technology etc. Qadianis, Ismaelis and Jews have higher than average intelligence and we kicked them out. Now average IQ of Pakistan is 84. 16 points below average.
Average Ashkenazi Jew IQ is 12 points above average which is 112. Total Pakistan population is around 200 million. Ashkenazi Jew population is around 10 million. Compare how many Pakistanis got Nobel prize with how many Jews have got it.
 

Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
I just checked. Over 340 Nobel Prize went to Jews out of 850.
Wikipedia says Pakistani have only won 2. It includes Malala. Pakistan Zindabad.
:)