There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔۔ میری بات / میرا نکتہ تو بالکل واضح ہے، مسلمان جب کمزور ہوں تو پاؤں پکڑتے ہیں اور جب طاقت میں ہوں تو گلہ پکڑتے ہیں اور ابھی تک اسی نکتے پر میں نے دلائل دیئے ہیں، آپ کو اس سے اختلاف ہو تو بتایئے۔۔۔ اور ہاں میں اس بات پر بھی قائم ہوں کہ اسلام صرف اور صرف اپنی ذات کے متعلق سوچنے کا حکم دیتا ہے اور اس سلسلے میں میں نے اسلامی احکامات اور تعلیمات بھی اوپر پیش کی ہیں۔۔۔ جس کا آپ نے رد ابھی تک نہیں کیا ہے۔۔
اور دوسری بات ادھر ادھر کی نہیں ہے، وہ میں آپ کے سامنے ابتدائی دور کے مسلمانوں کی بے غیرتی کے ثبوت پیش کررہا ہوں اور یہ میں نہیں کہہ رہا اسلام کا ماننے والا ایک جید مفتی کہہ رہا ہے۔۔۔ کہ مسلمان اپنی مذہبی شخصیات کو اپنی بہنیں اور بیٹیاں پیش کرتے تھے۔۔۔۔ اور ہاں پیش کا لفظ بھی مفتی صاحب نے استعمال کیا ہے۔۔ میں نے نہیں۔۔۔
آپ نے کہا کہ مسلمان جب کمزور ہوں تو پاؤں پڑتے ہیں
میں آپ کو بارہا بتا چکا ہوں کہ ابتدائی دور میں جنگ مخالفین نے شروع کی اور اس کے باوجود زیادہ پٹائی بھی کفار کی ہوئی
اب آپ بتائیں اس میں پاؤں پڑنے والی کیا بات ہے ؟
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ بار بار طاقت میں ہونے پڑ گلہ پکڑنے کا ذکر کر رہے ہیں ۔ آپ جن کی بات کر رہے ہیں میرا ان سے کوئی تعلق نہیں
لیکن شاید آج آپ کا میرے سامنے بار بار جھوٹا پڑ جانے کا دن ہے اس لئے میں عرض کر ڈون کہ مسلمانوں نے جتنے بھی علاقے فتح کئے ہیں وہ سب کم تعداد اور تم طاقت کے ساتھ کئے ہیں چاہے وہ قیصر و کسری اور ایران جیسی سپر پاور ہو یا بر صغیر کی بڑی کافر فوجیں
????
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اتنا کچھ ہونے کے بعد آپ کی موضوع بدلنے کی بے چینی سمجھ آ رہی ہے ۔ میں موضوع ضرور بدل دیتا لیکن آپ مسلمانوں کا اندرونی معملا لے آئے ہیں اور جیسا کہ میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ میں کافروں کے ساتھ مسلمانوں کے اندرونی معملات پڑ بات نہیں کرتا ۔تو آپ اب اسلام پڑ کوئی نیا اعتراض نیا سوال لے آئیں میں جواب دوں گا