Pakistan has a silent suicide problem

Citizen X

President (40k+ posts)
God, the more I read your posts the more I am worried about you.
This is what I want you to do.
Please stay with your love ones.
Life is not useless, It can be beautiful.
You need to watch something which could make you laugh. Here is a suggestion.
Why don't you watch Faisal Vawda's speeches to bring smile to your face, that will take your mind off suicide for a few minutes.
What do you know what I've been through but Alhamdulilah even through the toughest of times I have had a smile on my face and been happy. Because I believe in him and that he is looking out for me and all of this is just temporary. He has shown me the bad times and he will also show me the good times. So on and so forth. For life is a test.

Not once even for a fleeting moment even the thought of rejecting this beautiful gift he has bestowed upon me cross my mind.

Only losers who don't believe in him and don't have faith in the promise he has made are the ones who reject such a beautiful gift, that is life.

Although being a dumb phen di sirri mureed I can understand how things are tough for your ilk right now, so please take off the noose from around your neck and step down from the stool. I promise things will get better.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
A person doesn't come into this world by his choice but does bring person(s) to this world by his choice. Is it OK to stop providing shelter to them and leave them in pain ?

A person doesn't come into this world by his choice but leaving the world could create such excruciating pain to the love ones that every moment of their lives can become hell, Is it OK to provide such pain by that person to his love ones by leaving them ?

Lastly , how would you feel if God forbid a love ones of yours does so. Would you just say ,
He/she left with his own choice , so no problem ? I would like to know your answer to this question.

کیا اہل دہریت کے نزدیک ، انسان پر اس کے خاندان وغیرہ کا کوئی حق نہیں ہوتا؟

میں اس بات کو مانتا ہوں کہ انسان پر اس کے گھر والوں کا، خاص طور پر والدین کا حق ہوتا ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ کسی کو کم از کم اپنے والدین یا ایسے بہن بھائی جو اسے واقعی پیار کرتے ہوں، کو دکھ پہنچا کر خود کشی نہیں کرنی چاہئے۔۔۔ لیکن تمام کیسز میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔ بہت سے معاملات ایسے بھی ہیں جب انسان کو سچ میں چاہنے والا کوئی نہیں ہوتا، تو ایسے میں اس شخص کو پورا حق ہے کہ وہ خودکشی کرلے اور یہ کوئی غلط بات نہیں ہے۔۔ اگر انسان کو لگتا ہے کہ اس دنیا میں اس کے رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے اور یہ ایک بے مقصد دنیا ہے تو اسے اس دنیا کو چھوڑنے کا پورا حق ہے۔۔۔۔ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ اگر کسی شخص کو اس دنیا میں رہنے کی خواہش نہیں تو وہ کیوں فضول میں جئے جائے؟ آخر ایک دن تو اس نے پھر بھی مر جانا ہے۔۔
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
That is because they don't have faith in the Almighty. Tawakul Allah. Who doesn't have problems in his or her life. This life is a test and tests arn't meant to be easy. And Allah also says he does not burden anyone more than one can bear. Its only the losers who buckle and quit.
That attitude is the heights of the arrogance and actively pushes many already depressed people to commit suicide. For all you know, the faith of a happy person is a thousand times weaker than someone who feels depressed but one is too arrogant to realize it while passing judgement on how the faith of the depressed one is weaker. Just because our own shortcomings are not as apparent to others as those of depressed people; yay for us and our "strong" faith. Some people feel so down that they think all they have is God and then a holier than thou "religious" character comes along and insists in their arrogance than your faith is so flawed you don't even deserve God. May Allah keep our children safe from such "religious" characters.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
میں اس بات کو مانتا ہوں کہ انسان پر اس کے گھر والوں کا، خاص طور پر والدین کا حق ہوتا ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ کسی کو کم از کم اپنے والدین یا ایسے بہن بھائی جو اسے واقعی پیار کرتے ہوں، کو دکھ پہنچا کر خود کشی نہیں کرنی چاہئے۔۔۔ لیکن تمام کیسز میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔ بہت سے معاملات ایسے بھی ہیں جب انسان کو سچ میں چاہنے والا کوئی نہیں ہوتا، تو ایسے میں اس شخص کو پورا حق ہے کہ وہ خودکشی کرلے اور یہ کوئی غلط بات نہیں ہے۔۔ اگر انسان کو لگتا ہے کہ اس دنیا میں اس کے رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے اور یہ ایک بے مقصد دنیا ہے تو اسے اس دنیا کو چھوڑنے کا پورا حق ہے۔۔۔۔ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ اگر کسی شخص کو اس دنیا میں رہنے کی خواہش نہیں تو وہ کیوں فضول میں جئے جائے؟ آخر ایک دن تو اس نے پھر بھی مر جانا ہے۔۔

A person doesn't come into this world by his choice but does bring person(s) to this world by his choice. Is it OK to stop providing shelter to them and leave them in pain ?

A person doesn't come into this world by his choice but leaving the world could create such excruciating pain to the love ones that every moment of their lives can become hell, Is it OK to provide such pain by that person to his love ones by leaving them ?

Lastly , how would you feel if God forbid a love ones of yours does so. Would you just say ,
He/she left with his own choice , so no problem ? I would like to know your answer to this question.

I think that is a failure of our selfish society to make people feel unwanted and then excusing it with "oh, they were eventually going to die anyway". Why should it be acceptable to us that we make each other feel abandoned to such an extent that some people entertain suicide. The problem is not just that somebody died but our collective failure.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیا مطلب ؟ کیا بال بچوں کا ہونا کوئی جواز نہیں ہے ؟
اب یہ نہ کہئے گا کہ آپ بے اولاد لوگوں کی بابت بول رہے ہیں
۔۔ اگر انسان کو لگتا ہے کہ اس دنیا میں اس کے رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
That attitude is the heights of the arrogance and actively pushes many already depressed people to commit suicide. For all you know, the faith of a happy person is a thousand times weaker than someone who feels depressed but one is too arrogant to realize it while passing judgement on how the faith of the depressed one is weaker. Just because our own shortcomings are not as apparent to others as those of depressed people; yay for us and our "strong" faith. Some people feel so down that they think all they have is God and then a holier than thou "religious" character comes along and insists in their arrogance than your faith is so flawed you don't even deserve God. May Allah keep our children safe from such "religious" characters.
You wrote a lot, but didn't say anything.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

کیا مطلب ؟ کیا بال بچوں کا ہونا کوئی جواز نہیں ہے ؟
اب یہ نہ کہئے گا کہ آپ بے اولاد لوگوں کی بابت بول رہے ہیں

میرا نہیں خیال کہ کوئی اولاد والا شخص یہ سوچے کہ اس کا دنیا میں رہنے کا کوئی جواز نہیں، کیونکہ اس کے سر پر تو اپنے بچوں کی ذمہ داری کا بوجھ ہوتا ہے۔۔۔ میرے اس جملے سے واضح ہے کہ میرا اشارہ ایسے لوگوں کی طرف ہے جن کے سر پر یا تو اولاد کی ذمہ داری کا بوجھ نہیں ہے یا پھر وہ اس بوجھ سے مکت ہوچکے ہیں۔۔۔
۔
۔
۔
اور ویسے بھی میری نظر میں اولاد پیدا کرنے والے شخص کو تو حق ہی نہیں کہ وہ خودکشی کرے، کیونکہ وہ جن نفوس کو پیدا کرکے دنیا میں لارہا ہے، وہ سراسر اس کی ذمہ داری ہے اور ان نفوس کو اس دنیا میں جو دکھ درد پریشانی یا بیماری جھیلنی پڑے، اس کا ذمہ دار بھی وہی شخص ہے۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
I think that is a failure of our selfish society to make people feel unwanted and then excusing it with "oh, they were eventually going to die anyway". Why should it be acceptable to us that we make each other feel abandoned to such an extent that some people entertain suicide. The problem is not just that somebody died but our collective failure.
مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔۔ ہمارا معاشرہ اتنا مفاد پرست، مادیت پرست اور بے حس ہوچکا ہے کہ ذرا ذرا سی بات پر ، چند روپوں کی خاطر ایک دوسرے سے آنکھیں پھیر لیتے ہیں، کسی کو ذرا سا جسمانی و ذہنی عیب ہو، اس کا بھرپور مذا ق اڑایا جاتا ہے، رواداری ، بے غرضی کا شدید فقدان ہے، ایسے میں معاشرے کا انحطاط کی اس سطح پر پہنچنا یقینی ہے جس پر ہم آج کھڑے ہیں۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر میں اپنا نقطہ نظر بیان کروں تو انسان اپنے بجائے دوسروں کا سوچے تو کبھی مایوس نہیں ہوتا ، اور ہمیشہ خوش و خرم رہتا ہے
نئے نئے علم سیکھنا بھی مایوسی کو دور کرتا ہے
میرا نہیں خیال کہ کوئی اولاد والا شخص یہ سوچے کہ اس کا دنیا میں رہنے کا کوئی جواز نہیں، کیونکہ اس کے سر پر تو اپنے بچوں کی ذمہ داری کا بوجھ ہوتا ہے۔۔۔ میرے اس جملے سے واضح ہے کہ میرا اشارہ ایسے لوگوں کی طرف ہے جن کے سر پر یا تو اولاد کی ذمہ داری کا بوجھ نہیں ہے یا پھر وہ اس بوجھ سے مکت ہوچکے ہیں۔۔۔
۔
۔
۔
اور ویسے بھی میری نظر میں اولاد پیدا کرنے والے شخص کو تو حق ہی نہیں کہ وہ خودکشی کرے، کیونکہ وہ جن نفوس کو پیدا کرکے دنیا میں لارہا ہے، وہ سراسر اس کی ذمہ داری ہے اور ان نفوس کو اس دنیا میں جو دکھ درد پریشانی یا بیماری جھیلنی پڑے، اس کا ذمہ دار بھی وہی شخص ہے۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

اگر میں اپنا نقطہ نظر بیان کروں تو انسان اپنے بجائے دوسروں کا سوچے تو کبھی مایوس نہیں ہوتا ، اور ہمیشہ خوش و خرم رہتا ہے
نئے نئے علم سیکھنا بھی مایوسی کو دور کرتا ہے

اسلامی فکر تو صرف اور صرف اپنی ذات کے متعلق سوچنے کا درس دیتی ہے۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے کمنٹ میں واضح طور پر دوسروں کے لئے سوچنے پر "مایوسی نہ ہونے "کے انعام کا ذکر کیا ہے
ظاہر سی بات ہے کہ مایوس ہو کر خود کشی کرنا دنیاوی عمل ہی ہے
لہٰذا آپ کا یہ کمنٹ سراسر جھوٹ ہے
اسلامی فکر والدین کی حدمت ، اولاد ، دوستوں ، پڑوسیوں حتی کہ اجنبیوں کے ساتھ بھی اچھے سلوک کا حکم دیتی ہے
سادہ سا قانون ہے جس کا انکار کافر بھی نہیں کر سکتے کہ تم میں سے بہترین وہ ہے جو دیگر انسانوں کے لئے زیادہ مفید ہو
اسلامی فکر تو صرف اور صرف اپنی ذات کے متعلق سوچنے کا درس دیتی ہے۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ادھورا علم انسان کو ہمیشہ خجل خوار کرتا ہے۔۔ اسلام کی تاریخ پڑھیں، جب اسلام گھڑا گیا تو باپ بیٹے کے خلاف کھڑا ہوگیا، بیٹے نے باپ کو کسی غزوے میں قتل کردیا، بھائی نے بھائی کے خلاف تلوار سونت لی۔ وہ لوگ جو ایک ہی گھر میں پیار محبت سے رہتے تھے، وہ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہوگئے۔۔ ایسا کس لئے ہوا، کیونکہ اسلام نے ان کو یہ سکھا دیا کہ انہوں نے صرف اور صرف اپنے لئے جینا ہے، مرنے کے بعد انہوں نے صرف اپنی ذات کا حساب دینا ہے، قیامت کے دن ماں بیٹے کو نہیں پہچانے گی، کوئی رشتہ باقی نہ رہے گا، اس کا سیدھا سیدھا مفہوم یہ ہے کہ جنت چاہیے تو صرف اور صرف اپنی ذات کے بارے میں سوچو۔۔ تو جن لوگوں نے اپنے خونی رشتے داروں کو چھوڑ کر تلواریں نکال لیں، ان کے مدِ نظر صرف اور صرف ان کی اپنی ذات تھی۔۔ ممتاز قادری نے جب اپنی بیوی،بچے، خاندان اور معاشرے سے بے پروا ہوکر سلمان تاثیر کو قتل کیا تو اسکے مدِنظر صرف اور صرف اپنی ذات تھی۔ اس نے یہ نہیں سوچا کہ معاشرے میں عدم برداشت پھیلے گی، اس نے یہ نہیں سوچا کہ سلمان تاثیر کے گھر والوں، اس کی اولاد پر کیا گزرے گی، اس نے یہ نہیں سوچا کہ اس کی بیوی اور بچے کا کیا ہوگا، اس نے سوچا صرف اور صرف اپنی ذات کے متعلق کہ مرنے کے بعد اس کو جنت مل جائے، باقی جائیں بھاڑ میں۔اسلام میں حکم ہے کہ جہاں اللہ کا حکم آجائے وہاں ماں باپ کی بھی نہ سنو، یعنی سوچو صرف اور صرف اپنی ذات کے متعلق۔۔ یہی اسلام کا فلسفہ ہے۔۔۔
 
آپ کی آنکھوں پر تعصب کی پٹی بندھی ہے
نہیں تو آپ کو یاد ہوتا کہ اسلام کے ابتدائی دنوں میں ہمیشہ کفار کی طرف سے جنگ مسلط کی گئی ۔ ہاں وہ الگ بات ہے کہ پٹائی بھی زیادہ کفار کی ہی ہوئی اور آپ کو بے پر کی ہانکنے کا موقع مل گیا
۔
باقی میں غیروں کے اعمال کا جواب دہ نہیں

,
آ
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

آپ کی آنکھوں پر تعصب کی پٹی بندھی ہے
نہیں تو آپ کو یاد ہوتا کہ اسلام کے ابتدائی دنوں میں ہمیشہ کفار کی طرف سے جنگ مسلط کی گئی ۔ ہاں وہ الگ بات ہے کہ پٹائی بھی زیادہ کفار کی ہی ہوئی اور آپ کو بے پر کی ہانکنے کا موقع مل گیا
۔
باقی میں غیروں کے اعمال کا جواب دہ نہیں

,
بھئی بھائی بھائی کو کفار اور مسلمان کے گروہوں میں تقسیم کس نے کیا۔۔۔ ؟ نفرتوں کی بنیاد کس نے رکھی؟؟ محض افسانوی باتیں گھڑ گھڑ کے لوگوں کو آپس میں ہی کس نے لڑوا دیا۔۔ ؟؟ یہ فتنہ کس نے برپا کیا۔۔۔؟؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی بھائی بھائی کو کفار اور مسلمان کے گروہوں میں تقسیم کس نے کیا۔۔۔ ؟ نفرتوں کی بنیاد کس نے رکھی؟؟ محض افسانوی باتیں گھڑ گھڑ کے لوگوں کو آپس میں ہی کس نے لڑوا دیا۔۔ ؟؟ یہ فتنہ کس نے برپا کیا۔۔۔؟؟

آج آپ نے اپنا سیکولر کا لبادہ بھی اتار پھینکا
آپ کو اعتراض ہے کہ مکہ کے لوگوں نے تبلیغ سے متاثر ہو کر اپنی مرضی کا دین کیوں قبول کیا ؟ آپ کو یہ غلط لگتا ہے ؟
جن لوگوں نے مسلمانوں کے خلاف تلوار اٹھائی وہ آپ کو اچھے لگنے لگے ؟
????

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

آج آپ نے اپنا سیکولر کا لبادہ بھی اتار پھینکا
آپ کو اعتراض ہے کہ مکہ کے لوگوں نے تبلیغ سے متاثر ہو کر اپنی مرضی کا دین کیوں قبول کیا ؟ آپ کو یہ غلط لگتا ہے ؟
جن لوگوں نے مسلمانوں کے خلاف تلوار اٹھائی وہ آپ کو اچھے لگنے لگے ؟
????

آج جو لوگ "اپنی مرضی" سے مولوی خادم رضوی کے نفرت انگیز خطابات سن سن کر اس کے حلقہ دامِ فریب میں داخل ہورہے ہیں، میں اس کے بھی خلاف ہوں اور چودہ سو سال پہلے ایسے ہی جب کسی نے سادہ لوح لوگوں کو برین واش کیا تھا، میں اس کے بھی خلاف ہوں۔۔ کیونکہ میں جھوٹ کی بنیاد پر لوگوں کو دھوکہ دینے کی مخالفت کرتا ہوں۔۔۔
اور آپ نے یا تو اسلام کی تاریخ پڑھی نہیں یا پھر آپ جان بوجھ کر تغافل کا اظہار کررہے ہیں، اسلام کا یہ ہمیشہ سے فلسفہ رہا ہے کہ کمزور ہو تو پاؤں پکڑ لو اور طاقت میں ہو تو گردن پکڑ لو۔۔ مسلمان صرف تب تک دبک کر رہے جب تک ان کے ہاتھ میں طاقت نہیں آگئی، جیسے ہی ان کو ذرا سی طاقت ملی، انہوں نے اپنا رنگ دکھایا۔ مدینے میں ان کو طاقت ملی تو انہوں نے دیگر مذاہب کے لوگوں کا جینا حرام کردیا، یہودیوں کے ایک قبیلے کو مدینے سے نکال دیا اور دوسرے کو قتل کردیا۔۔ حالانکہ یہودی ان سے کہیں پہلے سے وہاں آباد تھے۔۔ پھر جب اور طاقت ہاتھ آئی تو مکے پر ہلہ بول کر مکہ فتح کرلیا۔۔ پھر جب اور طاقت ہاتھ آئی اور حکومت تشکیل دے لی تو ارد گرد کے علاقوں پر حملے کرکے ان کو فتح کرنا شروع کردیا۔۔۔۔۔
مولوی خادم رضوی صحیح کہتا ہے،" کون کہتا ہے اسلام امن کا دین ہے، اسلام خون خرابے کا دین ہے"۔ ? ? ?۔۔
 
آپ مان گئے کہ جب مسلمان کمزور تھے تب انہوں نے حملہ نہیں کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ کا اس بابت سیاپا ڈالنا کوئی معنی نہیٰں رکھتا کہ اس وقت کے غزوات میں کافروں کی پٹائی کیوں ہوئی
اور بھی آپ کو جس مرضی غزوہ کے بارے میں سوال پوچھنا ہو تو پوچھ لیجئے گا

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

آپ مان گئے کہ جب مسلمان کمزور تھے تب انہوں نے حملہ نہیں کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ کا اس بابت سیاپا ڈالنا کوئی معنی نہیٰں رکھتا کہ اس وقت کے غزوات میں کافروں کی پٹائی کیوں ہوئی
اور بھی آپ کو جس مرضی غزوہ کے بارے میں سوال پوچھنا ہو تو پوچھ لیجئے گا

ہاہاہاہا۔۔ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ۔۔ کمزور کی اوقات ہی کیا کہ وہ حملہ کرے، اوقات تب پتا چلتی ہے جب کوئی طاقت میں ہو اور پھر بھی حملے سے باز رہے۔۔ مگر مسلمان طاقت میں آتے ہی آپے سے باہر ہوگئے اور اپنی اوقات دکھادی۔۔۔۔ اتنے خون خرابے کے باجود نعرے رحمت اللعالمین کے۔۔۔ ٹک ٹاک پر آج کل ایک جملہ بڑا مشہور ہورہا ہے۔۔ ۔۔۔ دیا اے مذاق اے۔۔ ? ? ۔

پسِ تحریر۔۔۔ آج میری نظر سے ایک ویڈیو گزری ہے مفتی طارق مسعود کی۔۔۔ مفتی طارق مسعود اس ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ مسلمان اپنی بہنیں اور بیٹیاں حضرت امام حسن کی خدمت پیش کرتے تھے کہ ایک آدھ رات رکھ کر ان سے خلوت کرکے پھر چھوڑدیں تاکہ ہماری نسل اچھی ہوجائے۔اسی طرح حضرت امام حسن نے 120 شادیاں کیں اور جو مسلمان لڑکیاں ان کو پیش کی جاتی تھیں، ان سے نکاح کرکے ایک آدھ رات رکھ کر چھوڑ دیتے تھے۔۔ یہ مولوی تو بڑے فخر سے یہ بات بیان کررہا ہے، آپ کا عقیدہ اس سلسلے میں کیا کہتا ہے۔۔۔ ؟؟؟
 
رود جی آپ ایک بار فیصلہ کر لیں کہ آپ نے کس نقطے پر زور دے کر بات کرنی ہے
۔
اپر آپ نے واضح طور پر اسلام پر دوسروں سے برا سلوک کرنے کی تہمت لگائی
میں نے آپ کو اسلامی احکامات سنائے تو آپ نے پینترا بدلہ کہ آپ اسلام کے ابتدائی دنوں کے متعلق بات کر رہے تھے
وہاں بھی آپ جھوٹے پڑ گئے کہ ابتدائی دنوں میں تو جنگیں کفار نے مسلط کی تھیں
پھر آپ اپنے جھوٹ کا دفاع کرتے کرتے رواداری اور آزادی کے بنیادی اصولوں کو بھی جھٹلا گئے
جب آپ اپنے کفار کو مظلوم ثابت نا کر پائے تو آپ نے پھر پینترا بدلہ اور پھنے خان بن گئے
لیکن یہاں بھی آپ بری طرح مار کھاتے نظر آ رہے ہیں کہ آپ کے محبوب کفار کی پٹائی بہت ہوئی تھی
?☺?☺?
باقی ادھر ادھر کی باتوں سے معذرت ، خاص طور پڑ مسلمانوں کے اندرونی معملات پڑ بات کرنے سے پرہیز کریں

شاہ جی۔۔۔ میری بات / میرا نکتہ تو بالکل واضح ہے، مسلمان جب کمزور ہوں تو پاؤں پکڑتے ہیں اور جب طاقت میں ہوں تو گلہ پکڑتے ہیں اور ابھی تک اسی نکتے پر میں نے دلائل دیئے ہیں، آپ کو اس سے اختلاف ہو تو بتایئے۔۔۔ اور ہاں میں اس بات پر بھی قائم ہوں کہ اسلام صرف اور صرف اپنی ذات کے متعلق سوچنے کا حکم دیتا ہے اور اس سلسلے میں میں نے اسلامی احکامات اور تعلیمات بھی اوپر پیش کی ہیں۔۔۔ جس کا آپ نے رد ابھی تک نہیں کیا ہے۔۔

اور دوسری بات ادھر ادھر کی نہیں ہے، وہ میں آپ کے سامنے ابتدائی دور کے مسلمانوں کی بے غیرتی کے ثبوت پیش کررہا ہوں اور یہ میں نہیں کہہ رہا اسلام کا ماننے والا ایک جید مفتی کہہ رہا ہے۔۔۔ کہ مسلمان اپنی مذہبی شخصیات کو اپنی بہنیں اور بیٹیاں پیش کرتے تھے۔۔۔۔ اور ہاں پیش کا لفظ بھی مفتی صاحب نے استعمال کیا ہے۔۔ میں نے نہیں۔۔۔