Pakistan has a silent suicide problem

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔۔ میری بات / میرا نکتہ تو بالکل واضح ہے، مسلمان جب کمزور ہوں تو پاؤں پکڑتے ہیں اور جب طاقت میں ہوں تو گلہ پکڑتے ہیں اور ابھی تک اسی نکتے پر میں نے دلائل دیئے ہیں، آپ کو اس سے اختلاف ہو تو بتایئے۔۔۔ اور ہاں میں اس بات پر بھی قائم ہوں کہ اسلام صرف اور صرف اپنی ذات کے متعلق سوچنے کا حکم دیتا ہے اور اس سلسلے میں میں نے اسلامی احکامات اور تعلیمات بھی اوپر پیش کی ہیں۔۔۔ جس کا آپ نے رد ابھی تک نہیں کیا ہے۔۔

اور دوسری بات ادھر ادھر کی نہیں ہے، وہ میں آپ کے سامنے ابتدائی دور کے مسلمانوں کی بے غیرتی کے ثبوت پیش کررہا ہوں اور یہ میں نہیں کہہ رہا اسلام کا ماننے والا ایک جید مفتی کہہ رہا ہے۔۔۔ کہ مسلمان اپنی مذہبی شخصیات کو اپنی بہنیں اور بیٹیاں پیش کرتے تھے۔۔۔۔ اور ہاں پیش کا لفظ بھی مفتی صاحب نے استعمال کیا ہے۔۔ میں نے نہیں۔۔۔

آپ نے کہا کہ مسلمان جب کمزور ہوں تو پاؤں پڑتے ہیں
میں آپ کو بارہا بتا چکا ہوں کہ ابتدائی دور میں جنگ مخالفین نے شروع کی اور اس کے باوجود زیادہ پٹائی بھی کفار کی ہوئی
اب آپ بتائیں اس میں پاؤں پڑنے والی کیا بات ہے ؟
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ بار بار طاقت میں ہونے پڑ گلہ پکڑنے کا ذکر کر رہے ہیں ۔ آپ جن کی بات کر رہے ہیں میرا ان سے کوئی تعلق نہیں
لیکن شاید آج آپ کا میرے سامنے بار بار جھوٹا پڑ جانے کا دن ہے اس لئے میں عرض کر ڈون کہ مسلمانوں نے جتنے بھی علاقے فتح کئے ہیں وہ سب کم تعداد اور تم طاقت کے ساتھ کئے ہیں چاہے وہ قیصر و کسری اور ایران جیسی سپر پاور ہو یا بر صغیر کی بڑی کافر فوجیں
????
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اتنا کچھ ہونے کے بعد آپ کی موضوع بدلنے کی بے چینی سمجھ آ رہی ہے ۔ میں موضوع ضرور بدل دیتا لیکن آپ مسلمانوں کا اندرونی معملا لے آئے ہیں اور جیسا کہ میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ میں کافروں کے ساتھ مسلمانوں کے اندرونی معملات پڑ بات نہیں کرتا ۔تو آپ اب اسلام پڑ کوئی نیا اعتراض نیا سوال لے آئیں میں جواب دوں گا

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

شاہ جی۔۔۔میں نے توقع کی تھی کہ آپ میں اتنی عقل ہوگی کہ اسلامی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے میری بات سمجھ جائیں گے، مگر لگتا ہے مذہب نے آپ کی ساری عقل چوس لی ہے۔۔
خیر آپ یہ بتایئے کہ جب مسلمان کم تعداد میں تھے تو انہوں نے ایک عیسائی نجاشی سے خوشامد چاپلوسی کرکے کیوں مدد مانگی تھی، جاکر اس عیسائی کے قدموں میں کیوں گر گئے تھے کہ ہمیں پناہ دو، ہماری مدد کرو۔ہم مرگئے ،ذلیل و خوار ہوگئے۔ جبکہ بعد میں جب مسلمان طاقت میں آئے تو عیسائیوں کے خلاف ہی قرآن میں آیتیں "نازل" کرنا شروع دیں۔۔ یعنی جب کمزور تھے تو عیسائی کے پیر پڑگئے اور جب طاقت میں آئے تو عیسائیوں کا گلہ پکڑنا شروع کردیا۔۔ یہاں تک کہ یہ تک حکم دے دیا کہ عیسائیوں سے دوستی بھی نہ کرو۔۔۔ یعنی جب کمزور تھے، تب عیسائی کے پیر میں گرے ہوئے تھے اور جب طاقت میں آئے تو عیسائی سے دوستی بھی حرام۔۔۔ واہ بھئی واہ۔۔۔۔ یہ تو خوب بنیاگیری ہوگئی۔۔۔
اور دوسری بات۔۔۔ آپ خود تسلیم کررہے ہیں کہ مسلمانوں نے کفار کی پٹائی کی، یعنی اولین مسلمان بھی خون خرابہ کرنے والی قوم تھے۔۔۔ یہی تو میں کہہ رہا ہوں۔۔۔ یہاں کم ازکم آپ میرے ساتھ متفق ہیں۔۔?۔۔

اور میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اُس دور کے مسلمان اپنی مقدس شخصیات کو بہنیں بیٹیاں پیش کرتے تھے تو یہ مسلمانوں کا اندرونی معاملہ ہے۔۔۔ میں کون ہوتا ہوں اس پر اعتراض کرنے والا۔۔ ? ? ۔۔
 
آپ نے ان چوبیس گھنٹوں کے دوران جتنی قلابازیاں کھائی ہیں اسے دیکھ کر مزہ آ گیا
جب مظلومیت ثابت نا ہو تو پھنے خاں بن گئے ، وہاں سے نامراد ہوئے تو پھر سے مظلوم
?????
آپ کی قسمت میں ایسے ہی بار بار جھوٹا ثابت ہونا لکھا ہے
اب سنیں
نجاشی سے مسلمانوں نے ایسی کسی بات کی ڈیمانڈ نہیں کی تھی جو پیر پڑنے کے زمرے میں آتی ہو ۔ ہاں آپ اگر پر امن طریقے سے رہنے کو پیر پڑنا سمجھتے ہیں تو آپ کی مرضی ہے
مسلمانوں نے نجاشی کے سامنے ان کے نبی کے خدا کا بیٹا ہونے کا انکار کیا
آپ کے بعد میں عیسائیوں کے خلاف آیات آنے کا نقطہ بھی پٹ گیا
???
یہ الگ بات ہے کہ نجاشی نے مسلمانوں کی ہاں میں ہاں ملای اور مسلمانوں کی تصدیق کی اور بعد میں بغیر کسی پریشر کے اسلام قبول بھی کیا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
ہاہاہا۔۔آپ کی عقل واقعی مذہب نے پوری طرح چوس لی ہے۔۔۔۔ جنابِ عالی نجاشی عیسائی تھا، عیسائی۔۔۔ وہی عیسائی جس کے بارے میں قرآن میں لکھا ہے کہ اس سے دوستی نہ کرو، یہ تمہارے دوست نہیں ہوسکتے۔ جس عیسائی سے خود دوستی سے منع کرتے ہو، ہاتھ ملانے سے منع کرتے ہو، وقت پڑنے پر اسی کے پاس پناہ مانگنے بھاگے جاتے ہو۔۔۔ اس کو پاؤں پڑنا نہیں تو اور کیا کہتے ہیں، ہاں اس کو مکاری اور عیاری بھی کہہ سکتے ہیں۔ ? ?۔

خیریہاں ایک اور نکتہ سامنے آرہا ہے۔۔ قرآن میں لکھا ہے کہ یہود و نصاریٰ کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے۔۔۔ مگر نجاشی نے عیسائی ہوتے ہوئے مسلمانوں کے ساتھ دوستی نبھائی، ان کے ساتھ بھلا کیا۔۔ اس سے قرآن کی یہ آیت واضح طور پر جھوٹی ثابت ہوگئی۔۔ اور جب ایک آیت جھوٹی ثابت ہوگئی تو مطلب پورا قرآن جھوٹا ثابت ہوگیا۔۔۔ ۔۔
 
واللہ جو تم نے کہا عیسی اس سے ایک تنکا بھی کم یا زیادہ نا تھا
نجاشی نے اس وقت حضرت عیسی کو نبی کہہ کر عیسائیوں سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا تھا ، آپ محسوس ناکریں تو الگ بات ہے
۔
دوسرا قرآن میں عیسائیوں کو جنگی اتحادی بنانے سے منع کیا گیا ہے ۔ آپ کے جھل پر قائم رہنے کی وجہ سے مجھے بھی بار بار ایک ہی بات دہرانی پڑ رہی ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کو میں کبھی کوئی بات منوا تو نہیں سکا لیکن آپ کی قلابازیوں سے منرنجن خوب ہوتا رہا
مستقبل میں بھی میں آپ کو آپ کی قلابازیاں یاد دلاتا رہوں گا
 
شاہ جی۔۔ آپ کے ساتھ بحث کے دوران کیسا کمال کا نکتہ ہاتھ لگا ہے۔۔ یعنی قرآن واضح طور پر کہہ رہا ہے کہ عیسائی اور یہودی کبھی مسلمانوں کے دوست ہو ہی نہیں سکتے، جبکہ دوسری طرف ایک عیسائی نجاشی مسلمانوں کے ساتھ اتنی دوستی نبھا رہا ہے اور اتنی بھلائی کررہا ہے کہ ان کی جان بچا رہا ہے اور ان کو پناہ دے رہا ہے۔۔۔ قرآن کا کتنا بڑا جھوٹ واضح ہوگیا۔۔۔۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ آپ کے ساتھ بحث کے دوران کیسا کمال کا نکتہ ہاتھ لگا ہے۔۔ یعنی قرآن واضح طور پر کہہ رہا ہے کہ عیسائی اور یہودی کبھی مسلمانوں کے دوست ہو ہی نہیں سکتے، جبکہ دوسری طرف ایک عیسائی نجاشی مسلمانوں کے ساتھ اتنی دوستی نبھا رہا ہے اور اتنی بھلائی کررہا ہے کہ ان کی جان بچا رہا ہے اور ان کو پناہ دے رہا ہے۔۔۔ قرآن کا کتنا بڑا جھوٹ واضح ہوگیا۔۔۔۔۔۔

ایک بار پہلے بھی آپ نے یہی نقطہ روتھ فاو کے بارے میں کہا تھا تب بھی آپ کو میں نے دوستی اور جنگی اتحادی میں فرق سمجھایا تھا
آپ یقینا بھول گئے ہوں گے یا دانستہ بھولنے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کے اس طرز عمل کو جاہلیت پر اڑے رہنا کہتے ہیں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کی ہی ہمت ہے کہ حضرت عیسی کے بارے میں مسلمانوں کا عقیدہ رکھنے والے کو اپنے دہریت کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں ۔
۔ ۔ ۔۔
آپ سے گزارش ہے کہ آپ اگر مستقبل میں کبھی عیسائیوں کو دوست نا بنانے کا نقطہ بیان کرنا چاہیں تو ہماری طرف سے بس ایک لائن بیان کر دیجئے گا کہ آپ دوست اور جنگی اتحادی میں کوئی فرق روا نہیں رکھتے
اور نجاشی کے بارے میں اگر کوئی بات کرنا چاہیں تو اس میں ان کا حضرت عیسی سے متعلق مسلماننا عقیدہ بھی ضرور لکھئے گا
اس کے بعد آپ چاہے صفحے کے صفحے کالے کریں ، ہم آپ پر اعتراض کرنے سے باز آئے
☺☺☺
 
شاہ جی۔۔ میں صرف اس چیز کو کوٹ کرتا ہوں جو قرآن میں لکھی ہوئی ہے، اس کی آپ نے اپنے دل میں کیا تشریح گھڑ رکھی ہے اس سے مجھے کوئی غرض نہیں۔۔ قرآن میں کسی جنگی اتحاد شتحاد کا کچھ نہیں لکھا، یہ آپ نے خود سے گھڑ رکھا ہے لہذا مجھے اس سے کچھ غرض نہیں۔۔قرآن میں صاف یہود و نصاری سے دوستی سے منع کیا ہے، اور میں اسی کو کوٹ کرتا ہوں، اور کرتا رہوں گا۔۔ (میں کوئی عقل بند مذہبیوں کی طرح مجبور تھوڑا ہوں کہ قرآن کی غلطیوں کو بھی اوٹ پٹانگ تشریحات کرکے سدھاروں۔ ? ? ۔)۔

اورقرآن کی اسی معروف آیت (کہ یہود ونصاریٰ کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے) کے تناظر میں میں نے ثابت کردیا ہے کہ عیسائی نجاشی کا مسلمانوں کے ساتھ بھلا کرنا، اس آیت کوبراہِ راست جھوٹا ثابت کرتا ہے۔۔۔
 
ناصبی حضرات میں یہ بات پائی جاتی ہے کہ وہ قرآن کو بس سر سری سا ہی پڑھتے ہیں یعنی قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترتا
آپ ویسے تو دہریے ہو چکے ہیں لیکن زمانہ ناصبیت کی اس عادت سے پیچھا نہیں چھڑا سکے
۔
ماضی میں جب بھی میں نے قرآن کے ترجمے کا نقطہ پیش کیا تو آپ کے سامنے لغت اور گریمر کا ریفرنس بھی رکھا
دوست بنانے کے موضوع پر آپ نے الفاظ کا مطلب دیکھا ( بعد میں مکرے ) نو عمر لڑکی کے موضوع پر آپ نے گریمر دیکھنے سے انکار کر دیا ، اور ہدایت نا دینے کے موضوع پر آپ ایسے بھاگے کہ مزہ آ گیا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
خیر میں نے تو اپنی طرف سے جواب دے دیا ہے آپ سے اتنی گزارش کی تھی کہ آپ آئندہ کبھی یہ موضوعات چھیڑیں تو ہمارے نقطہ نظر کی ایک لائن لکھ دیجئے گا ، لیکن لگتا ہے کہ آپ کو بہت ہی مشکل کام کہہ دیا ہے ۔ چلیں کوئی بات نہیں ! آپ کا کوئی ایسا کمنٹ دیکھا تو میں خود ہی ایک ادھ لائن لکھ دوں گا

Back
Top