Off Shore Companies of Imran Khan

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
بھایی جان ! مثلہ آف شور کمپنی کا نہیں ہے - مثلہ یہ ہے کہ کہ ٢٠٠٢ اور ٢٠١٣ کہ الیکشن کے موقعہ پر نومینعتوں پیپرز میں یہ آف شور کمپنیز ڈکلیر کئے تھے یا نہیں - اگر نہیں تو آپ آرٹیکل ٦٢ اور ٦٣ کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں - یہ لطیفہ نہیں کہ ایک مہینے تک آپ نواز شریف کو آف شور کمپنیز پر گرج گرج کر لعنت ملامت کرتے رہے مگر جب اپنی نکل آی تو اگرچہ مگرچہ کرنے لگے
آپ کو کونسی زبان سمجھ آتی ہے بھائی کہ اس نے اپنے اثاثوں میں اس کمپنی کا نام اور شیئرز دونوں داخل کرواۓ تھے
دوسری بات فرض کر لائن عمران خان کرپٹ ہے، اس سے نواز شریف معصوم کیسے ثابت ہو جاۓ گا
 

Back
Top