عمران خان کی بیرون ملک جائداد کے بارے میں
عمران خان نے 1971 میں ورکسٹشائر کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیلنا شروع کی۔ انگلینڈ میں وہ سسیکس (وہ جگہ جہاں کا نام لے کے پرویز رشید کا وضو ٹوٹ جاتا ہے) اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے بھی کرکٹ کھیلا۔ اس کے ساتھ ساتھ آسٹریلین شیفیلڈ شیلڈ، نیو ساؤتھ ویلز کے میچز...