try this LINK
please go through it ... and then watch this video again
http://www.youtube.com/watch?v=C0lVLohhDuk&feature=player_embedded
وہی لنک دوبارہ پیسٹ کر دیے ہیں جن کا جواب میں دے چکا ہوں۔
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=1M6v5oOaZqA
اوپر دیے گئے لنک کو 21 منٹ اور سے دیکھنا شروع کردو۔ امید ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں تمہیں جواب مل جائے گا۔ اگر باقی جواب بھی چاہیے تو پورا انٹر ویو دیکھ لو۔ پھر بھی تسلی نہ ہو تو میرے پاس تمہارے لیے زیادہ وقت نہیں ہے۔ جو مرضی سمجھنا ہے سمجھو اور اپنا کام کرو۔