انقلاب میں افرادی قوت کی ضرورت ہوتی ہے عمران خان کے پاسس جو کے موجود نہیں ہے.
انقلاب ایک مخصوص لمحہ پر آتا ہے اور اس مخصوص لمحہ کا ادراک ایک وسیع النظر سوچ رکھنے والے سیاست دان کو ہوتا ہے. پاکستان کے ماضی قریب می یہ لمحہ آیا اور آ کر چلا گیا. جب زرداری نے پنجاب میں گورنر راج کا نفاذ کیا اس وقت میاں گنجو شریف کے پاس موقع تھا اگر وہ مخلص ہوتے تو صرف اپنے بھائی کی حکومت کی بحالی پر گوجرانوالہ سے واپسی کا سفر اختیار نہ کرتے بلکہ ملک می موجود کرپٹ نظام اور معاشی بدحالی کے سدباب کے لئے اور کرپشن کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے جاری رکھتے پر شومئی قسمت میاں گنجو شریف ہر معاملے می دیر سے سمجھتے ہیں اور جاگتے ہیں لسی کا خمار ہی اتنا چرتھا ہے کے وقت گزارنے کے بعد ہی خیال آتا ہے.
یہی موقع عمران خان کے پاس بھی تھا لیکن اس موقع پر عمران خان چیف جسٹس کی بحالی کے حکم تک نجنے کیوں کسی پوشیدہ مقام سے میڈیا سے بات کرتا رہا.
خیر اب افسوس کیا کرنا جب چڑیا چگ گیئں کھیت
انقلاب میں افرادی قوت کی ضرورت ہوتی ہے عمران خان کے پاسس جو کے موجود نہیں ہے.
By the way Imran didn't claim any Blood Revolution.... He always talks about Soft Inqilaab with Ballet rather than Bullet..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|