chandaa
Prime Minister (20k+ posts)
I am confident that Patwaris will be ready to change the diapers of children of Junaid Safdar Nawaz ? He is marrying to Saif Ur Rehman's daughter who served Nawaz Mafia well and invested money in different states on their behalf and is a known front man of Aal e Sharif.
مسلم لیگ ن کی نائب صدر کے بیٹے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سے طے پاگئی۔
نمائندہ سماء کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سابق سینیٹر اور نیب کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سے طے پاگئی ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز کے بیٹے کی شادی کے دعوت نامے عزیز و اقارب کو بھیجنا شروع کردیئے ہیں، نکاح کی تقریب 22 اگست کو لندن میں ہوگی، جس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر شریک نہیں ہوں گے۔
سماء کو موصول شادی کارڈ کے مطابق جنید صفدر اور عائشہ سیف کے نکاح کی تقریب لینزبرو ہائیڈ پارک کارنر میں اتوار 22 اگست کی شادم 6 بجے ہوگی۔

مریم نواز کے بیٹے جنیدصفدر کی شادی طے پاگئی
Last edited by a moderator: