Re: Will rebel against policies of last 70 years, says Nawaz shareef in Bahawalpur
ان ستّر سالوں میں یہ نکمّا شخص کم وبیش چالیس سال اس ملک کی باگ دوڑ اور اقتدار میں حصےدار رہا۔۔۔۔
آج اسکی جماعت حکومت میں ھوتے ھوئی پھر ستّر سال سے لگی بیماری کو ختم کرنے کیلئے دوبارہ اقتدار مانگ رہا ھے۔۔۔۔
اب احتساب کا وقت آیا تو چلا ھے پٹواریوں کا نیلس منڈیلا بنے۔۔۔۔