Shahid Abassi
Chief Minister (5k+ posts)
یہ گیمز پچھلے ۷۲ سال سے کھیلی جا رہی ہیں۔ نواز بھی جائے گا اور اس کی بیٹی بھی۔ نیکسٹ سٹاپ زرداری۔ عمران خان کو اب استعفی دے کر اپنی پیرنی بیگم کے ساتھ بیٹھ کر اللہ اللہ کرنی چاہئے کیونکہ کرپشن کرپشن کا کھیل اب بند ہو رہا ہے جبکہ دیگر تمام وعدوں پر وہ پہلے ہی مار کھا چکا ہے۔