Nawaz Sharif agrees for treatment in abroad

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گیمز پچھلے ۷۲ سال سے کھیلی جا رہی ہیں۔ نواز بھی جائے گا اور اس کی بیٹی بھی۔ نیکسٹ سٹاپ زرداری۔ عمران خان کو اب استعفی دے کر اپنی پیرنی بیگم کے ساتھ بیٹھ کر اللہ اللہ کرنی چاہئے کیونکہ کرپشن کرپشن کا کھیل اب بند ہو رہا ہے جبکہ دیگر تمام وعدوں پر وہ پہلے ہی مار کھا چکا ہے۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
If Mian Saanp is allow to go abroad then every other ill prisoner should be allowed too. Remember the slogan...'Aik Pakistan Do nahin' ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
O Bhai mor kay le ley is atomic weapon ko jo kashmir nahe bacha saka
چلو گرا دیتے ہیں دو چار ایٹم بم؟ اب اس میں کیا
کشمیر تو بچ جاےگا لیکن وہ کیا ہے کہ نہ کوئی کشمیری
بچے گا نہ ہندستانی یا پاکستانی؟ ہمسایوں کی بھی خیر نہیں
تم کہاں رہتے ہو؟.... ?
 

Immu123

Senator (1k+ posts)
چلو گرا دیتے ہیں دو چار ایٹم بم؟ اب اس میں کیا
کشمیر تو بچ جاےگا لیکن وہ کیا ہے کہ نہ کوئی کشمیری
بچے گا نہ ہندستانی یا پاکستانی؟ ہمسایوں کی بھی خیر نہیں
تم کہاں رہتے ہو؟.... ?
To phir ye jhunjhuna rukh kar fayeda kia hey mere bhai? Yahe pessey education aur health per kharach ker do. Hijrey talwar ghar mein sajatey hein aur bahadoor usey istemal kertey hein.

Wesey reheta to mein aap k dil mein hoon saboo bhai ab s mein kia?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
To phir ye jhunjhuna rukh kar fayeda kia hey mere bhai? Yahe pessey education aur health per kharach ker do. Hijrey talwar ghar mein sajatey hein aur bahadoor usey istemal kertey hein.

Wesey reheta to mein aap k dil mein hoon saboo bhai ab s mein kia?
ہاہا میرا دل ہے کوئی ہوٹل نہیں جہاں جو چاہے رہنا شروع کر دے؟
ویسے بھی تمہارا تو کوئی نام و نشان بھی نہیں؟ میرا دل دریا سمندر سے بھی
گہرا....کہیں غرق ہو چکے ہوگے؟ اب اس میں کیا ...?
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
What a joke! Mockery of justice, never witnessed before.
More than that, its like taking off your clothes in front of the public, telling the world that look, we dont even have a hospital capable of treating something as basic as ITP.
Shame on the courts if they allow this, and shame on the govt if it doesnt appeal. Imran Khan is falling into the sympathy trap here.
 

Immu123

Senator (1k+ posts)
ہاہا میرا دل ہے کوئی ہوٹل نہیں جہاں جو چاہے رہنا شروع کر دے؟
ویسے بھی تمہارا تو کوئی نام و نشان بھی نہیں؟ میرا دل دریا سمندر سے بھی
گہرا....کہیں غرق ہو چکے ہوگے؟ اب اس میں کیا ...?
Saboo bhai bhai k lye esi soch? Musalman musalman bhai bhai hota hey?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Saboo bhai bhai k lye esi soch? Musalman musalman bhai bhai hota hey?
ہاں مسلمان مسلمان بھائی بھائی ہوتے ہیں؟ لیکن اکثر
نہیں بھی ہوتے؟ جیسے تم اور تمہارا باپ ماں چچا ماموں؟
اب اس میں کیا ... ?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
What a joke! Mockery of justice, never witnessed before.
دوستوں ہمت نہ ہاریں یہ سب لوگ جو قومی مجرم کی رہائی میں ملوث ہیں جس میں عدلیہ اور صحافیوں کا ٹولہ اور اداروں کے لوگ شامل ہیں اللہ کی عدالت میں ضرور اس عوام کو جواب دہ ہونگے آج جو عوام جواب مانگ رہی ھے آج کے دور کے اداروں میں بیٹھے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اداروں میں بیٹھی سیسیلین مافیاز کے سہولت کار آج کی عوام کے سامنے اللّٰہ کی عدالت میں ضرور جواب دہ ہونگے اس لئے میں مایوس نہیں ہوں اس دور میں اپنی اوقات کے مطابق میں عوام کو انصاف دلانے کی پوری پوری کوشش کر رہا ہوں لیکن ھمارے اداروں میں بیٹھے سیسیلین مافیاز کے سہولت کار عوام کو انصاف دینے میں مکمل فیل ہو گئے ہیں