زبردست۔ قابل ستائیش۔۔۔۔
(clap)
اب بھونکنے والو۔۔ غیرت کھاو۔۔۔ چاو ں چاوں کرنے کے بجائے۔۔۔ ثبوت کا پلندہ اٹھاو۔ اور عدالت جاو۔۔۔
oh bhonko sharam karo, mian sahib tau apnay qadmoon p qaem ha. Aur zoar se bhonko, ya sharm se mar jao, lekin sharm lao g kahan se. G o shera, mian de naaray wajnay b wajnay ne:
https://www.youtube.com/watch?v=60m5hp1awvm
rotfl!
الله کے بندو..
کچھ تو عزت نفس قائم رہنے دو. نواز شریف کا خطاب تو عوام کو حقائق سے دور لے جانے کی بھونڈی کوشش تھی، جس میں وہ بری طرح ناکام ہوا.
نہ ان کے کاروبار پہ کوئی اعتراض....نہ ارب پتی ہونے پہ اعتراض..
نہ بچوں کے بیرون ملک کاروبار کرنے پہ اعتراض.
نہ آف شور کمپنی پہ اعتراض.
نہ جائیداد پہ اعتراض
سوال صرف اتنا ہے کہ پاکستان سے برطانیہ پیسہ کیسے گیا.
اگر جائز طریقے سے گیا، تو اسٹیٹ بنک سے دستاویزات نکلوانے میں ایک وزیر اعظم کو کتنی دیر لگے گی؟ پانچ منٹ؟
صاف سی بات ہے. اسٹیٹ بنک کے پاس کوئی دستاویز نہیں، کیونکہ پیسہ حرام کا تھا، اور ہنڈی سے بھیجا گیا تھا.
اگر نہیں، تو جیسا میں نے کہا، نواز شریف کو ٥ منٹ لگیں گے سب کو جھوٹا ثابت کرنے میں. لاؤ دستاویز اور مارو عمران خان کے منہ پہ.
He sounds like an old grandpa telling a bed time story to his grand kid. :)
عمران خان یا کوئی اور، اتھارٹی نہیں ہیں کہ اسے جواب جمع کرایا جائے ، ہان اگر عمران خان یا کوئی اور ، کسی اتھارٹی(جیسے الیکشن کمیشن، نیب، بینکنگ کورٹ وغیرہ ) یا کورٹ میں شکایت درج کرائے تو نواز شریف پر فرض عائد ہو گا کہ وہ جواب جمع کرائے
جس جس کو تکلیف ہے وہ عدالت یا کسی اتھارٹی کے پاس شکایت جمع کیوں نہیں کراتا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|