Nawaz Shareef full address to Nation

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
12923152_1082094691834023_2843843492780678588_n.png
 

bouqet777

MPA (400+ posts)
This moron needs to be grilled and investigated in detail and PUNISHED if found GUILTY rotten to the core Noora family
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہر ملزم کو اپنی مرضی کے جوڈیشل کمیشن کی اجازت ہے یا یہ سہولت صرف خاص شریفین کے لیے ہے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

زبردست۔ قابل ستائیش۔۔۔۔
(clap)
اب بھونکنے والو۔۔ غیرت کھاو۔۔۔ چاو ں چاوں کرنے کے بجائے۔۔۔ ثبوت کا پلندہ اٹھاو۔ اور عدالت جاو۔۔۔

oh bhonko sharam karo, mian sahib tau apnay qadmoon p qaem ha. Aur zoar se bhonko, ya sharm se mar jao, lekin sharm lao g kahan se. G o shera, mian de naaray wajnay b wajnay ne:
https://www.youtube.com/watch?v=60m5hp1awvm

rotfl!

الله کے بندو..
کچھ تو عزت نفس قائم رہنے دو. نواز شریف کا خطاب تو عوام کو حقائق سے دور لے جانے کی بھونڈی کوشش تھی، جس میں وہ بری طرح ناکام ہوا.

نہ ان کے کاروبار پہ کوئی اعتراض....نہ ارب پتی ہونے پہ اعتراض..
نہ بچوں کے بیرون ملک کاروبار کرنے پہ اعتراض.
نہ آف شور کمپنی پہ اعتراض.
نہ جائیداد پہ اعتراض

سوال صرف اتنا ہے کہ پاکستان سے برطانیہ پیسہ کیسے گیا.
اگر جائز طریقے سے گیا، تو اسٹیٹ بنک سے دستاویزات نکلوانے میں ایک وزیر اعظم کو کتنی دیر لگے گی؟ پانچ منٹ؟
صاف سی بات ہے. اسٹیٹ بنک کے پاس کوئی دستاویز نہیں، کیونکہ پیسہ حرام کا تھا، اور ہنڈی سے بھیجا گیا تھا.
اگر نہیں، تو جیسا میں نے کہا، نواز شریف کو ٥ منٹ لگیں گے سب کو جھوٹا ثابت کرنے میں. لاؤ دستاویز اور مارو عمران خان کے منہ پہ.
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
بڑی حیرت کے بات ہے کہ حسین نواز نے خود تمام لیگی وزراءاور کارکنوں کو اس معاملے پر بات کرنے سے منعہ کیا ہےاور یہ بھی کہا ہے کہ یہ ھمارا اپنا معاملہ ہے آپ لوگوں کو حقائق نہیں پتا ھے تو کیئوں تمام پٹواری اپنی عزت خاک میں ملانے پر تلے ہوے ھیں۔۔۔۔۔۔
(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
rotfl!

الله کے بندو..
کچھ تو عزت نفس قائم رہنے دو. نواز شریف کا خطاب تو عوام کو حقائق سے دور لے جانے کی بھونڈی کوشش تھی، جس میں وہ بری طرح ناکام ہوا.

نہ ان کے کاروبار پہ کوئی اعتراض....نہ ارب پتی ہونے پہ اعتراض..
نہ بچوں کے بیرون ملک کاروبار کرنے پہ اعتراض.
نہ آف شور کمپنی پہ اعتراض.
نہ جائیداد پہ اعتراض

سوال صرف اتنا ہے کہ پاکستان سے برطانیہ پیسہ کیسے گیا.
اگر جائز طریقے سے گیا، تو اسٹیٹ بنک سے دستاویزات نکلوانے میں ایک وزیر اعظم کو کتنی دیر لگے گی؟ پانچ منٹ؟
صاف سی بات ہے. اسٹیٹ بنک کے پاس کوئی دستاویز نہیں، کیونکہ پیسہ حرام کا تھا، اور ہنڈی سے بھیجا گیا تھا.
اگر نہیں، تو جیسا میں نے کہا، نواز شریف کو ٥ منٹ لگیں گے سب کو جھوٹا ثابت کرنے میں. لاؤ دستاویز اور مارو عمران خان کے منہ پہ.

عمران خان یا کوئی اور، اتھارٹی نہیں ہیں کہ اسے جواب جمع کرایا جائے ، ہان اگر عمران خان یا کوئی اور ، کسی اتھارٹی(جیسے الیکشن کمیشن، نیب، بینکنگ کورٹ وغیرہ ) یا کورٹ میں شکایت درج کرائے تو نواز شریف پر فرض عائد ہو گا کہ وہ جواب جمع کرائے

جس جس کو تکلیف ہے وہ عدالت یا کسی اتھارٹی کے پاس شکایت جمع کیوں نہیں کراتا
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان یا کوئی اور، اتھارٹی نہیں ہیں کہ اسے جواب جمع کرایا جائے ، ہان اگر عمران خان یا کوئی اور ، کسی اتھارٹی(جیسے الیکشن کمیشن، نیب، بینکنگ کورٹ وغیرہ ) یا کورٹ میں شکایت درج کرائے تو نواز شریف پر فرض عائد ہو گا کہ وہ جواب جمع کرائے

جس جس کو تکلیف ہے وہ عدالت یا کسی اتھارٹی کے پاس شکایت جمع کیوں نہیں کراتا

یہ کسی راہ چلتے آدمی کی بات نہیں ہو رہی. اس شخص کی بات ہو رہی ہے جو خود کو ملک کا سربراہ کہتا ہے. وزیراعظم ہے یہ. اس کا فرض ہے کہ بغیر کسی عدالت کے کہے یہ تفصیلات عوام کے سامنے رکھے.
دوسری جمہوری حکومتوں میں کیا ہو رہا ہے، دیکھو، اور کچھ سیکھو.
ہمیں اصل میں فراڈ کی عادت پڑ گیئ ہے . نواز اور زرداری نے اداروں کا چہرہ اس قدر مسخ کر دیا ہے کہ انصاف مانگنے والے پر لوگ ہنستے ہیں.
 

aping4

Senator (1k+ posts)
agar nawaz shareef chor ha tu poora pakistan dakait ha. had hoti ha politics ka mtlab yectu nahi k tum apna zaati ghusa kisi ko zalil kernay k liye utaro tumhari pppp se zyada corrupt dunya main na koi tha na ha na hoga. or tax na dena koi gunah tu nahi tumharay kameeeeeno ne un ki poori poori factories industries harp kerli or tum bewaqoor bana ker tax ko ro rahay ho