کبھی کبھی پاکستانی ہونے پر افسوس ہوتا ہے کے ، یہ ملک ہے یا کوئی تماشہ لگا ہوا ہے کے ایک دھانیہ چور تو جیل میں سَر سَر کے مر جاتا ہے ، لیکن طاقتور ہمیشہ مکھن میں سے بال کی طرح نکل جاتا ، کیا قانون صرف کمزور کے لیے ہے ، کیس طرح اشرایفا عوام كو بیوقوف بنا رہی ہے ، اور عوام كو اپنی روزی روتی کے...