Re: چُوہا مار مہم کڑوڑوں کی کُرپشن کے لئے شروع
ن لیگ کےمرکزی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو بہت دور کی سُوجھی
ن لیگ کے وزرا کیونکہ ہر سکیم اور منصوبہ میں کمیشن اور کرپشن کے
عادی ہیں ۔ اسی لئے ان کو چوہا مار سکیم میں کرپشن نظر آرہی ہے ۔
کے پی کے میں رہنے والوں کا چوہوں نے جینا دوبھر کردیا ہے ۔ پریز رشید
کے سر سے بھی بڑے سر والے چوہوں کے خاتمہ مہم کی داد دینے کے بجائے
وزیر موصوف اس میں کرپشن سونگھ رہے ہیں ۔ ویسے ایک لحاظ سے پرویز رشید
صحیح کہ رہے ہیں کہ عمران کی سیاست اب چوہے مار مہم تک رہ گئی ہے
کیونکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کبھی بھی عوام کی بھلائی کا سوچ ہی نہیں سکتے
جب تک کمیشن اور کرپشن کا چانس نہ ہو ۔ ہاں عمران خان کی سیاست پہلے دن سے
چوہوں کے خلاف ہے کیونکہ ن لیگ اور زر لیگ کے چوہے ملک و قوم کو رات دن
کھانے میں مصروف ہیں ۔