Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Alternate Link
Last edited:
:lol:چوہے پکڑنے میں ناکامی کے بعد انقلابی حکومت نے چوہے پکڑنے پہ انعام رکھ دیا ، چھاؤنی میں جو چوہا پکڑے اس کو 300 روپے اور جو بلڈی سویلین ایریا میں چوہا پکڑے اس کے لئے 25 روپے انعام،،،،،سوچیں اگر چوہوں کا کیس لاہور کا ہوتا تو کیا ہوتا

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
جنگ ڈریم ہوم ایکسپو / پاک چائنا فرینڈ شپ سنٹر میں ، پرویز رشید کے افتتاحی بیان نے ، قریب سب حاضرین کو حیران کر دیا ،
اتنی بڑی تقریب ، موضوع کیا ؟ مقصد و موقع کیا ، بات تو ہونی چاہیے تھی ایکسپو میں موجود تمام پروجیکٹس اور ریئل اسٹیٹ متعلق ، لیکن شائد ؟ پرویز رشید صاھب کے سینے پر چوہے دوڑتے پھر رہے ہیں ، عجیب
چل یہ خبر پڑ اور اپنے ساتھیوں کی ضمانت کے لیے چل نکل پڑؤ۔
Is Qadiyani ko Imran Phobia ho gaya hai.
:lol:یہ بھی کوئی تیرا بوٹ پالش کرنے والا بھائی ہوگا جو چوہے مار کے پشاور لے جا رہا تھا ، ویسے انقلابی حکومت کا یہ کارنامہ سنہری لفظوں میں لکھا جائے گا
شکرہے کہ چوہے مار کارنامہ سنہری لفظوں میں لکھا جائیگا۔ ماڈل ٹاؤن میں 17 لوگوں کے مارنے کو تو لوگ ویسے بھی بھول جائینگے۔
دفتر والوں نے 60 ہزار پاکستانی مار دیئے ا س پہ تمہیں ایک لفظ بولنے کی توفیق نہیں ہوتی ، مگر ماڈل ٹاؤن کے 14 کو 17 بنا کر ان کی لاشوں پہ سیاست سے باز نہیں رہ سکتے ، واہ خرتوس افغانی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|