Nadeem Malik lambasting PTI govt for its failure in economy

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
LOL these so called economical experts asking the guys who have already failed the country in every department.

Nah , i will pass.
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
ڈالر کہاں سے کہاں چلا گیا پیٹرول مہنگا چھوٹے پراپرٹی ڈیلرز کا کام ٹھپ گاڑیاں امورٹ پر پاندی لوگوں نے ٹیکسسز کی وجہ سےبیکنگ ٹرانزکشن کرنا بند کر دیا مہنگای آسمانوں کو چھو رہی ہے سابقہ حکومت کے منصوبے روک کر لاکھوں لوگ بے روزگارکر دیا سرکاری دفتروں میں جہاں پانچ ہزار میں کام ہوتا تھا اب بیس ہزار میں ہو رہا ہے کرپشن بھی بھڑ گئی
تحریک انصاف کی سول میڈیا ٹیم اس مہنگائی کو دودھ کی نہر بنا کر پیش کر رہی ہے شرم کرو
Phir bhi Moulvi Langray di Pen di siri. Now abuse IK much as you can. I don't mind.
 

Back
Top