Phir bhi Moulvi Langray di Pen di siri. Now abuse IK much as you can. I don't mind.ڈالر کہاں سے کہاں چلا گیا پیٹرول مہنگا چھوٹے پراپرٹی ڈیلرز کا کام ٹھپ گاڑیاں امورٹ پر پاندی لوگوں نے ٹیکسسز کی وجہ سےبیکنگ ٹرانزکشن کرنا بند کر دیا مہنگای آسمانوں کو چھو رہی ہے سابقہ حکومت کے منصوبے روک کر لاکھوں لوگ بے روزگارکر دیا سرکاری دفتروں میں جہاں پانچ ہزار میں کام ہوتا تھا اب بیس ہزار میں ہو رہا ہے کرپشن بھی بھڑ گئی
تحریک انصاف کی سول میڈیا ٹیم اس مہنگائی کو دودھ کی نہر بنا کر پیش کر رہی ہے شرم کرو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|