Nadeem Malik lambasting PTI govt for its failure in economy

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
Nawaz Sharif took over charged 2013 Revenue was 2500 billions rupees .... Removed from government 2018, Rs 4500 billion rupees was revenue
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
Iss ganjum ko social media per bohat jootay paray hain.
Lagta hay phir iss key dhunai honay wali hay.
Bachoon key Sarah roo raha tha. Kehta may fia aur Imran Khan ko shikayat karoon ga. Phat gai thee iss kee.
 
Last edited:

Samlee

Senator (1k+ posts)
Yeh ganja wrong figures k sath roz zalel hony aa jata hy
Iss ganjum ko social media per bohat jootay paray hain.
Lagta hay phir iss key dhunai honay wali hay.
Bachoon key Sarah roo raha tha. Kehta may fia aur Imran Khan ko shikayat karoon ga. Phat gai thee iss kee.


FYI Is Ki Biwi N League Ki MPA Hai Itni Ko Hi Qeemat Hai
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ندیم بھونکا .... ٤٠٠ ارب ریونیو کا شارٹ فال تو فقط ایک کار امپورٹ بند ہونے سے ہوا ہے
باقی ١٠ سال تیری بے بے کے یار تیری بے بے کو بازار میں چلاتے رہے اور تجھے
"تروپے / ٹانکے" ٩ ماہ میں کیوں نہیں لگے ؟ کا غم ہے ... ٥ سال تو صبر کر
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ فگرز گھر میں بنائی ہیں؟


جس بھاڑے کے ٹَٹّو کو یہی پتا نہ ہو کہ اِکنامِکس کی ڈائنیمِکس اور اُس سے جُڑے

مختلف عوامل کِس طرح کام کرتے ہیں اور اُنکا وقت سے کیا اور کتنا گہرا تعلق ہوتا

.ہے وہ روز شام کو اپنی ہٹّی کھول کر عقلِ کل بن کر دنیا کو معاشیات پر بھاشن دینا شروع ہو جاتا ہے

الله وطنِ عزیز کی بقا اور ترقی کیلئے ایسے نالائق بے شرموں کو ہدایت دے. آمین
 

gre8nation

MPA (400+ posts)
Foreign exchange reserve iss waqay revenue sey ziada important Chez hey kion k in kamino k liay hovay loans dollars mein wapis krnay Hein.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
He got caught last time and now he’s acting like rauf klasra. Not saying sorry instead his ego is getting him into more digging and I don’t trust him anymore

ایک تو ان صحافیوں کی انا ویفر بسکٹ سے بھی زیادہ نازک ہوتی ہے۔ تھوڑا دبایا اور کڑاک کرکے ریزہ ریزہ ہو گئی۔۔۔۔?۔
 
Last edited:

sawan1

Senator (1k+ posts)
ڈالر کہاں سے کہاں چلا گیا پیٹرول مہنگا چھوٹے پراپرٹی ڈیلرز کا کام ٹھپ گاڑیاں امورٹ پر پاندی لوگوں نے ٹیکسسز کی وجہ سےبیکنگ ٹرانزکشن کرنا بند کر دیا مہنگای آسمانوں کو چھو رہی ہے سابقہ حکومت کے منصوبے روک کر لاکھوں لوگ بے روزگارکر دیا سرکاری دفتروں میں جہاں پانچ ہزار میں کام ہوتا تھا اب بیس ہزار میں ہو رہا ہے کرپشن بھی بھڑ گئی
تحریک انصاف کی سول میڈیا ٹیم اس مہنگائی کو دودھ کی نہر بنا کر پیش کر رہی ہے شرم کرو