janbazali
Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح سے میڈیا پر الزام دہرا جاتا ہے کے فلاں نے فلاں سے پیسے لئے ہیں . اسی طرح سے مجھ کو لگتا ہے کے اب اس فورم پر بھی چند لوگ ایسے ہیں جنکو بے پر کی تھریڈ شروع کرنے کے پیسے ملتے ہیں لگتا ہے کے اس تھریڈ کا خالق بھی میڈیا کے اسی قبیل سے تعلق رکھتے ہیں. انشا اللہ اس تھریڈ کے خالق کے ساتھ بھی ووہی ہو گا جو جھوٹے فاسق کے ساتھ ہوتا ہے چند ماہ بعد جب ایسی کوئی صورت حل نہ ہو گی تو یا تو منہ چھپتا پھرے گا یا پھر یہ سوچ کر ڈھٹائی کے ساتھ آتا رہے گا
کہ انسان کو بے شرم اور بے غیرت ہونا چاہیے عزت آنی جانی چیز ہے .
mere bhai itna jazbaati honay ki zrorat nhe hai
ye sirf mera aik zaati tajzia hai, ghalat bi ho skta hai
mai nay ye nhe kaha k aisa lazmi ho ga, Allah tala hmaray haal per rehm karay