Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
خوشآمدید۔ واپسی مبارک ہو۔
لگتا ہے آپ کچھ بھول گئے
Shukria bhai , aap thora ghaur farmain bhai , main kuch nahi bhoola albatta thread main thora ziada likha hai :)
خوشآمدید۔ واپسی مبارک ہو۔
لگتا ہے آپ کچھ بھول گئے
سہراب، پھر سے رہائی مبارک. اب تھوڑا احتیاط سے کام لو. اب تو عبدل حفیظ پیرزادہ بھی نہیں رہے تمہارا مقدمہ لڑنے.
Welcome Sohraab Sahib . Par Saira ny gaaliyan b nhy nikaali per ban hai abi tak, Ye tehreek e insaaf k aaen mein kahan likha hai? koi wazahat kary ga kia?
ہمارے ایک دوست مگر مچھ نے فقط گھوڑے کی تصویر پوسٹ کی اور زندگی بھر کے لئے بین ہوگیا.نیشا کی پوسٹ اس فورم کے ایڈمن کی توجہ چاہتی ہے
ڈبل سٹینڈرز کو اردو میں شائد دوغلے معیار کہتے ہیں؟
سائرہ صاحبہ کے گناہوں کی لسٹ سہراب صاحب سے بھی لمبی یا سنگین ہے؟ اگر ہے تو وضاحت درکار ہے، اگر نہیں تو ان پر سے بھی پابندی ہٹنی چاہیے
غضب خدا کا، اس لڑکی نے اتنی مرتبہ یہ مسئلہ اٹھایا ہے، کسی کے کان پر جوں ہی نہیں رینگ رہی
اس فورم پر یہ کس قسم کا تعصب برتا جا رہا ہے؟؟
Shukria bhai , aap thora ghaur farmain bhai , main kuch nahi bhoola albatta thread main thora ziada likha hai :)
سائیں جی آجکل جمہوری نواب حالات کے تنے دنڈے پر سانسیں روکے کھڑے ہیں۔۔اسلیئے آپ کو بھی اپنی پالیسی میں پریورتن لانا ہو گا۔۔جسٹ فوکس آن ثقافتی اینڈ اینٹرٹینگ محاذ۔۔دو تین ہزار پوسٹس کو عجیب و گریب واقعات اور سنی لیونی کے چوندے چوندے لشکاریات کیلئے وقف کرو۔۔۔حالات ٹھیک ہوتی ہی آپ اپنا ابیوزنگ کتھک پیش کر سکتے ہیں۔۔ آپ کا سنچیتک
نیشا کی پوسٹ اس فورم کے ایڈمن کی توجہ چاہتی ہے
ڈبل سٹینڈرز کو اردو میں شائد دوغلے معیار کہتے ہیں؟
سائرہ صاحبہ کے گناہوں کی لسٹ سہراب صاحب سے بھی لمبی یا سنگین ہے؟ اگر ہے تو وضاحت درکار ہے، اگر نہیں تو ان پر سے بھی پابندی ہٹنی چاہیے
غضب خدا کا، اس لڑکی نے اتنی مرتبہ یہ مسئلہ اٹھایا ہے، کسی کے کان پر جوں ہی نہیں رینگ رہی
اس فورم پر یہ کس قسم کا تعصب برتا جا رہا ہے؟؟
سہراب میاں خوش امدید
نہ ڈرنے والے ...نہ جھکنے والے
آپ ہیں بھٹو والے
مینے ابھی تمہارا تھریڈ پڑھا ہے ،اور تم کو اتنی وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں
کچھ لوگوں کی خوراک گالیاں کھانا ہی ہوتا ہے ،تم نے گالی دے کر ایک نیکی کی تھی ورنہ یہ بوٹ پالشی بھوکے مر جاتے
لہٰذا پریشانی مت لو دوبارہ بین ہووے تو ایک تحریک برپا کر دیں گے
:)واپسی مبارک ، گلے شکوے چھوڑیں ، آگے کی سوچیں
اب ذرا احتیاط ، لیکن احتیاط کا دامن ہاتھ میں نا رہے تو ، ایک ہی وقت میں دوسری / تیسری اضافی آئ ڈی استعمال کریں ، وہ بند ہو تو ایک اور ، وہ نہیں تو اور سہی ، دل کھول کر گالیاں دیں ، ایڈمن اس طریق واردات کی توثیق بھی کرتی ہے ، پردہ پوشی بھی کرتی ہے ، آپ بھی اس جاری سہولت سے فائدہ اٹھائیں ، یہ پیشکش لا محدود مدت کے لیے ہے
yaar macbeth , bilkul theek baat ki hai aap ne
aur mujhe aamir uetn ki thread main support karne k liye bohut shukria , aap sab ki support ne meri wapsi ko mumkin banaya
bilkul theek kaha hai tum ne k mujhe kuch posts kisi aur kaam main lagani hongi
yaar macbeth , bilkul theek baat ki hai aap ne
aur mujhe aamir uetn ki thread main support karne k liye bohut shukria , aap sab ki support ne meri wapsi ko mumkin banaya
bilkul theek kaha hai tum ne k mujhe kuch posts kisi aur kaam main lagani hongi
نیشا کی پوسٹ اس فورم کے ایڈمن کی توجہ چاہتی ہے
ڈبل سٹینڈرز کو اردو میں شائد دوغلے معیار کہتے ہیں؟
سائرہ صاحبہ کے گناہوں کی لسٹ سہراب صاحب سے بھی لمبی یا سنگین ہے؟ اگر ہے تو وضاحت درکار ہے، اگر نہیں تو ان پر سے بھی پابندی ہٹنی چاہیے
غضب خدا کا، اس لڑکی نے اتنی مرتبہ یہ مسئلہ اٹھایا ہے، کسی کے کان پر جوں ہی نہیں رینگ رہی
اس فورم پر یہ کس قسم کا تعصب برتا جا رہا ہے؟؟
سائیں جی اس شُبھ مو قع پرارسلان اور سٹارم روپر کو بھئ رس گلے کھلا دینے تھے ورنہ انہوں نے ڈسلائیک کے فائر مارمار کر آپ کی رہائی چھلنی کر دینی ہے۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|