Muhammad S.A.W is Super Power! we have to get Mumtaz Qadri released

Status
Not open for further replies.

Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
:) ur love is for salman taseer more than NABI pak pbuh ... a person who openly supported ghustakh u are saying he should have survived to get aaisiya out of the cage :) plan busted by mumtaz qadri

I hate salman taseer but I hate rascals called mullahs like you more because you have done more damage to islam than him!
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جناب بڑی مہربانی یہ قبول کرنے کیلئے قتل نہیں کرنا چاہیے تھا
اب رہی قانون توڑنے کی بات
تو کسی قانون کو غلط کہنا قانون توڑنا نہیں ہوتا
قوانین مقدس الہامی کتاب نہیں ہوتے
یہ انسان کے بنائےگئے اصول ہیں جن میں انسان خطا کھا سکتا ہے
اور کوئی بھی انسان چاہے کسی بھی سرکاری نیم سرکاری یا غیر سرکاری عھدے پہ فائز ہو اسکے ذھن میں اس قانون کے خلاف یہ دلیل آ سکتی ہے
اور وہ اسے کہنے کا حق ہے
ہو سکتا ہے کہ اس سقم کو واضح کرنے کیلئے سلمان تاثیر نے صحیح پلیٹ فارم استعمال نہ کیا ہو مگر اسکو غلطی کہتے ہیں
قانون توڑنا نہیں

ما شاء الله سلمان تاثیر کی غلطی کے اقرار کے کیا انداز ہیں ، مجھے تو لگتا ہے ، سب اسی کوشش میں ہیں کہ توہین جائے بھاڑ میں ، یہ ہی مغرب چاہتا ہے اور پاکستان میں جن کو تکلیلف ہے ان میں قادیانی اول ہیں ،باقی آج تک ہندو یا کسی دوسری اقلیت کی طرف سے ایسا نہیں ہوا ، صرف چند مسیحی ہیں جو کچھ افراد کو آگے کرتے ہیں ، پھر مغرب سے پناہ مانگتے ہیں ، کچھ مغرب زدہ تنظیمیں ، جن کو فنڈ صرف اس لئے فراہم کے جاتے ہیں کہ وہ ایسے مسائل اٹھاتے رہیں اور یہ قوم لڑتی رہے ، مغرب کی بات ہے اسلام کی توہین پر ہمیشہ آگے آگے ،حالیہ فرانس والا حادثہ آپ بھول رہے ہیں ، آخر وجہ ؟؟؟ کیا خوف ہے مغرب کو مسلمانوں سے ؟ مجرموں کے سرپرست اور پاکستان میں انسانی حقوق کے چیمپئن اور ان کے پٹھو ان کی حمایت میں بولتے رہتے ہیں

اگر قانون کو غلط کہنا توڑنا نہیں تو کسی فورم پر کہیں گے یا میڈیا پر پوری قوم کو سنائیں گے ؟؟؟؟ عجیب منطق ہے ،اس لئے پھر قادری جیسے لوگ پیدا ہوتے ہیں ، پھر آپ لوگ الزام دیتے ہو ؟ یہ قانون انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں تو الله کے قانون کی کون پابندی کر رہا ہے ؟؟؟؟؟ بتائیں ، ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ پاکستان میں اسلامی قانون ہے ، دوسری طرف انکار ؟ پہلے آپ خود یکسو ہوں کہ کیا چاہتے ہیں ، متضاد باتوں سے کچھ نہیں ہونا
 
میں کہتی ہوں کہ ممتاز قادری کو شہادت کے مرتبے پر فی الفور فائز کر کے یہ ٹنٹا ختم کیا جائے ورنہ ایک مذہبی مریض اور وحشی انتہا پسند کے لیے چند لوگ اپنا اور دوسروں کے دماغ کا دہی کرتے رہیں گے۔
ap ki do kori ki zindagi ka maqsad kya hai ye batadain ... hamari zindagi ka maqsad tou NABI pak pbuh ki mohobat hai or Apki pbuh izzat ki hifazat hai .... ap ka kam kya hai tv dykhna , dramay dykhna than sukoon say mar k qabar mai jakar danday khana ye maqsad hai ??
 
ما شاء الله سلمان تاثیر کی غلطی کے اقرار کے کیا انداز ہیں ، مجھے تو لگتا ہے ، سب اسی کوشش میں ہیں کہ توہین جائے بھاڑ میں ، یہ ہی مغرب چاہتا ہے اور پاکستان میں جن کو تکلیلف ہے ان میں قادیانی اول ہیں ،باقی آج تک ہندو یا کسی دوسری اقلیت کی طرف سے ایسا نہیں ہوا ، صرف چند مسیحی ہیں جو کچھ افراد کو آگے کرتے ہیں ، پھر مغرب سے پناہ مانگتے ہیں ، کچھ مغرب زدہ تنظیمیں ، جن کو فنڈ صرف اس لئے فراہم کے جاتے ہیں کہ وہ ایسے مسائل اٹھاتے رہیں اور یہ قوم لڑتی رہے ، مغرب کی بات ہے اسلام کی توہین پر ہمیشہ آگے آگے ،حالیہ فرانس والا حادثہ آپ بھول رہے ہیں ، آخر وجہ ؟؟؟ کیا خوف ہے مغرب کو مسلمانوں سے ؟ مجرموں کے سرپرست اور پاکستان میں انسانی حقوق کے چیمپئن اور ان کے پٹھو ان کی حمایت میں بولتے رہتے ہیں

اگر قانون کو غلط کہنا توڑنا نہیں تو کسی فورم پر کہیں گے یا میڈیا پر پوری قوم کو سنائیں گے ؟؟؟؟ عجیب منطق ہے ،اس لئے پھر قادری جیسے لوگ پیدا ہوتے ہیں ، پھر آپ لوگ الزام دیتے ہو ؟ یہ قانون انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں تو الله کے قانون کی کون پابندی کر رہا ہے ؟؟؟؟؟ بتائیں ، ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ پاکستان میں اسلامی قانون ہے ، دوسری طرف انکار ؟ پہلے آپ خود یکسو ہوں کہ کیا چاہتے ہیں ، متضاد باتوں سے کچھ نہیں ہونا
atleast we agree on something ,,, these idiots dnt knw the repercussions if salman taseer would have survived
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
lol ... u mean those pakistani soldiers who get capture by taliban or any other organization should not allow pakistan army to rescue them because there moto is shahadat hahaaaha ,,,, we rescued 90000 soldiers from india all invane :( they all wanted to go to jannah

We rescue them because we need them to defend our country but we dont need mumtaz qadri anymore we have no more gustakhs on the streets thanks.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
میں کہتی ہوں کہ ممتاز قادری کو شہادت کے مرتبے پر فی الفور فائز کر کے یہ ٹنٹا ختم کیا جائے ورنہ ایک مذہبی مریض اور وحشی انتہا پسند کے لیے چند لوگ اپنا اور دوسروں کے دماغ کا دہی کرتے رہیں گے۔
آپ کا تبصرہ پسند نہیں آیا ، ہر چیز کا ایک پس منظر ہوتا ہے ، جن کو زیادہ قانون کا زعم ہوتا ہے ان پر زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قانون کی پابندی کریں ، قانون ہاتھ میں لینا یقینا غلط ہے لیکن اس سبب کو بھی سب غلط کہیں جس کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوا ، میں نے پہلے کہا ایک تبصرے میں ، ریمونڈ ڈیوس کو قصاص پر رہا کر دیا گیا ، پاکستان کے سارے قانون ساز ادارے منہ تکتے رہ گئے ، یہاں حکومت کیوں خاموش ہے؟ یہ نہیں ہے تو ضرور پھانسی دیں ،لیکن سچ کو سچ کہیں ، پاکستان میں تو وطیرہ بن گیا کہ جس نے مغرب کی ہمدردی حاصل کرنی ہے اس سے کوئی نہ کوئی توہین کروا دی جاتی ہے اور جناب توہین کرنے والے آرام سے پروٹوکول کے ساتھ جہاز میں بیٹھتے ہیں اور منزل مقصود تک پہنچ جاتے ہیں اور عوام دیکھتی رہ جاتی ہے ، ان حکمرانوں میں جرأت ہو تو جب مغرب توہین کرتا ہے تو یہ ان کے خلاف بولیں ، صرف بزدلانہ بیان دے کر ان کے گٹنے پکڑ لیتے ہیں
 
We rescue them because we need them to defend our country but we dont need mumtaz qadri anymore we have no more gustakhs on the streets thanks.
we want to ghazi to be realesed so that no government official again dare to support ghustakh :) and when ghustakh gets convicted no governor again go to jail and try to release him or her :)
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
but we hate him cuz he supported ghustakh and wanted to get her realesed...

yeah its called policy but he was using legal way. If someone wanted to stop him could do that by using legal way as well. But nor he nor aasia did so much damage to islam which has been done by fasadi mullahs. If killing of taseer is justice then all these mullahs who support him should also be killed in a line!!
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
we want to ghazi to be realesed so that no government official again dare to support ghustakh :) and when ghustakh gets convicted no governor again go to jail and try to release him or her :)

We want him to be hanged so next time mullahs could use some legal way like protesting and putting pressure on govt. to stop supporting gustakh and stop damaging the image of most peaceful religion.
 
ohh u mean the legal way which we did take in aasiya case than the governor interrupted and called her innoncent and commited her that she would be released .. ohh this legal way u r talking about :) or the legal way in which we send remand devis to america ..... plzzz do tell me
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ما شاء الله سلمان تاثیر کی غلطی کے اقرار کے کیا انداز ہیں ، مجھے تو لگتا ہے ، سب اسی کوشش میں ہیں کہ توہین جائے بھاڑ میں ، یہ ہی مغرب چاہتا ہے اور پاکستان میں جن کو تکلیلف ہے ان میں قادیانی اول ہیں ،باقی آج تک ہندو یا کسی دوسری اقلیت کی طرف سے ایسا نہیں ہوا ، صرف چند مسیحی ہیں جو کچھ افراد کو آگے کرتے ہیں ، پھر مغرب سے پناہ مانگتے ہیں ، کچھ مغرب زدہ تنظیمیں ، جن کو فنڈ صرف اس لئے فراہم کے جاتے ہیں کہ وہ ایسے مسائل اٹھاتے رہیں اور یہ قوم لڑتی رہے ، مغرب کی بات ہے اسلام کی توہین پر ہمیشہ آگے آگے ،حالیہ فرانس والا حادثہ آپ بھول رہے ہیں ، آخر وجہ ؟؟؟ کیا خوف ہے مغرب کو مسلمانوں سے ؟ مجرموں کے سرپرست اور پاکستان میں انسانی حقوق کے چیمپئن اور ان کے پٹھو ان کی حمایت میں بولتے رہتے ہیں

اگر قانون کو غلط کہنا توڑنا نہیں تو کسی فورم پر کہیں گے یا میڈیا پر پوری قوم کو سنائیں گے ؟؟؟؟ عجیب منطق ہے ،اس لئے پھر قادری جیسے لوگ پیدا ہوتے ہیں ، پھر آپ لوگ الزام دیتے ہو ؟ یہ قانون انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں تو الله کے قانون کی کون پابندی کر رہا ہے ؟؟؟؟؟ بتائیں ، ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ پاکستان میں اسلامی قانون ہے ، دوسری طرف انکار ؟ پہلے آپ خود یکسو ہوں کہ کیا چاہتے ہیں ، متضاد باتوں سے کچھ نہیں ہونا

سلمان تاثیر نے قانون کو غلط کہا مگر اسکی سزا قتل نہیں ہے
سلمان تاثیر نے غلط پلیٹ فارم استعمال کیا ہوگا مگر اسکی سزا قتل نہیں ہے
اگر میں کسی بھی فورم پر بیٹھا ٹریفک سگنل کے نظام کو غلط کہتا ہوں تو اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں نے بھی سگنل توڑ دیا ہے
الله کے قانون ہوں یا اسلامی قانون انکو انسان ہی اخذ کرتا ہے اور نافذ کرتا ہے
الله تعالی نہیں اترتا اوپر سے خود قانون بنانے
ان قوانین میں فقہا میں بھی اختلاف ہوتا رہتا ہے تبھی ہمیں اسلام میں مختلف فقہ ملتی ہیں
اختلاف ہی معاشرے کا حسن ہے
سلمان تاثیر اگر غلط بات بھی کہ رہا تھا تو اسکو سمجھاتے رہتے
ہو سکتا ہے کہ ١٠ سال یا ٢٠ سال بعد وہ اپنی غلطی تسلیم کر لیتا لیکن آپ تو بندہ ہی مارنے پہ تلے ہیں
کسی کی غلط نقطہ نظر سے واپسی آپ لوگوں کی خون کی پیاس سے زیادہ اہم ہے
اگر کوئی شخص غلطی کر دے تو جلدی سے مار دو. کہیں واپس ہی نہ آ جائے
انسان خطا کا پتلا ہے. یہ الفاظ سنے ہیں کبھی؟
لیکن نہیں جناب یہاں تو غلطی ہو ہی نہ. فرشتے چاہییں ہر ایک کو
انسانوں سے غلطیاں بھی ہوں گی اور جرم بھی مگر سزا دینے کا اختیار صرف ریاست کو ہے قادریوں کو نہیں
 
yeah its called policy but he was using legal way. If someone wanted to stop him could do that by using legal way as well. But nor he nor aasia did so much damage to islam which has been done by fasadi mullahs. If killing of taseer is justice then all these mullahs who support him should also be killed in a line!!
another lol ... do u have brain or u have sold it ,,, we tried to take legal course against salman taseer ,,, no police station was willing to launch fir against him ................. no legal way was left for us ,.,,, mumtaz did the right thing by making them learn a lesson that u cant enjoy power if u want to support ghustakhs :)
 
سلمان تاثیر نے قانون کو غلط کہا مگر اسکی سزا قتل نہیں ہے
سلمان تاثیر نے غلط پلیٹ فارم استعمال کیا ہوگا مگر اسکی سزا قتل نہیں ہے
اگر میں کسی بھی فورم پر بیٹھا ٹریفک سگنل کے نظام کو غلط کہتا ہوں تو اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں نے بھی سگنل توڑ دیا ہے
الله کے قانون ہوں یا اسلامی قانون انکو انسان ہی اخذ کرتا ہے اور نافذ کرتا ہے
الله تعالی نہیں اترتا اوپر سے خود قانون بنانے
ان قوانین میں فقہا میں بھی اختلاف ہوتا رہتا ہے تبھی ہمیں اسلام میں مختلف فقہ ملتی ہیں
اختلاف ہی معاشرے کا حسن ہے
سلمان تاثیر اگر غلط بات بھی کہ رہا تھا تو اسکو سمجھاتے رہتے
ہو سکتا ہے کہ ١٠ سال یا ٢٠ سال بعد وہ اپنی غلطی تسلیم کر لیتا لیکن آپ تو بندہ ہی مارنے پہ تلے ہیں
کسی کی غلط نقطہ نظر سے واپسی آپ لوگوں کی خون کی پیاس سے زیادہ اہم ہے
اگر کوئی شخص غلطی کر دے تو جلدی سے مار دو. کہیں واپس ہی نہ آ جائے
انسان خطا کا پتلا ہے. یہ الفاظ سنے ہیں کبھی؟
لیکن نہیں جناب یہاں تو غلطی ہو ہی نہ. فرشتے چاہییں ہر ایک کو
انسانوں سے غلطیاں بھی ہوں گی اور جرم بھی مگر سزا دینے کا اختیار صرف ریاست کو ہے قادریوں کو نہیں
salman taseer nay ghustakh ko support kiya or usko bechari kaha or usko choranay ka kaha is ki saza kya hai ye batado :)
 
Pak Falcon

Minister (2k+ posts)
ohh u mean the legal way which we did take in aasiya case than the governor interrupted and called her innoncent and commited her that she would be released .. ohh this legal way u r talking about :) or the legal way in which we send remand devis to america ..... plzzz do tell me

she isnt released nor anyone supported taseer even from his own party for her release. So some protests could also stop him from doing that. And at least remand davis paid some money for getting released but these rascals dont pay anything
 
look u r wasting ur time by making senseless arguments.... they were about to release her ,, salman taseer said in his numerous interviews that president is willing to sign pardon for her... ALLAH bless mumtaz qadri who ruined their plan... and we are willing to pay double the amount that was paid against remaind devis departure :) hopefully u can make a deal between us
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

سلمان تاثیر نے قانون کو غلط کہا مگر اسکی سزا قتل نہیں ہے
سلمان تاثیر نے غلط پلیٹ فارم استعمال کیا ہوگا مگر اسکی سزا قتل نہیں ہے
اگر میں کسی بھی فورم پر بیٹھا ٹریفک سگنل کے نظام کو غلط کہتا ہوں تو اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں نے بھی سگنل توڑ دیا ہے
الله کے قانون ہوں یا اسلامی قانون انکو انسان ہی اخذ کرتا ہے اور نافذ کرتا ہے
الله تعالی نہیں اترتا اوپر سے خود قانون بنانے
ان قوانین میں فقہا میں بھی اختلاف ہوتا رہتا ہے تبھی ہمیں اسلام میں مختلف فقہ ملتی ہیں
اختلاف ہی معاشرے کا حسن ہے
سلمان تاثیر اگر غلط بات بھی کہ رہا تھا تو اسکو سمجھاتے رہتے
ہو سکتا ہے کہ ١٠ سال یا ٢٠ سال بعد وہ اپنی غلطی تسلیم کر لیتا لیکن آپ تو بندہ ہی مارنے پہ تلے ہیں
کسی کی غلط نقطہ نظر سے واپسی آپ لوگوں کی خون کی پیاس سے زیادہ اہم ہے
اگر کوئی شخص غلطی کر دے تو جلدی سے مار دو. کہیں واپس ہی نہ آ جائے
انسان خطا کا پتلا ہے. یہ الفاظ سنے ہیں کبھی؟
لیکن نہیں جناب یہاں تو غلطی ہو ہی نہ. فرشتے چاہییں ہر ایک کو
انسانوں سے غلطیاں بھی ہوں گی اور جرم بھی مگر سزا دینے کا اختیار صرف ریاست کو ہے قادریوں کو نہیں

آپ کی گنگا الٹی ہی بھنی ہے اور بہ رہی ہے ، سیدھا کہیں کہ اس نے بھی غلطی کی ہے ، اور میں نے کہاں کہا ہے کہ اس کو قتل کر دیں ، آپ ابھی تک اس بات کی طرف نہیں آ رہے کہ اصل معاملہ کیا ہے

الله کا قانون انسان نہیں بدل سکتے یہ آپ کی غلط فہمی ہے ،اس کا اطلاق یہاں آپ کیسے کر رہے ہیں ؟؟؟' کیا الله کا قانون ناقص ہے آپ کی رائے میں اس لئے وہ انسانوں سے کہتا ہے کہ اس سے نتیجہ نکالو ؟؟؟ انسان اس کا پیدا کردہ ہے یا نہیں ؟؟؟ اگر ہے تو بنانے والا زیادہ جانتا ہے یا جو اپنے بنانے والے کے خلاف بولے ؟؟

انسان واقعی خط کا پتلا ہے ، جیسے میں نے اوپر کہا اس طرح کی خطا پاکستان میں جان بوجھ کر بھی کروائی جاتی ہے اور غریب بے چارہ پھنس جاتا ہے

اب مجھے نہیں پتا بتی مافیا پاکستان میں کیا چاہتا ہے ، پاکستان میں تین افراد کے قاتل کو امریکا پاکستان کی خود مختاری کو اپنے پاؤں میں روندتے ہوئے لے جا رہا تھا اور یہ بتی مافیا اس کے خلاف بھی کیوں نہیں نکلا ، بلکہ ان خاندانوں کو قائل کرنے میں پیش پیش تھا

Status
Not open for further replies.

Back
Top