Mr Admin

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
ایڈمن صاحب سلام
کافی دنوں کے بعد سیاست پی کے پر واپسی پر انکشاف ہوا ہے یہاں پر تھریڈ کھولتے ہی بینڈ کر دی جاتی ہے
کوئی خاص وجہ ؟؟؟
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]​
 
Last edited by a moderator:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Naqis aur ghatia qism ki threads band hi ki jani chaheain!
Ali bhai aap ki kitni huein??..(bigsmile)
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
funny_admin_quotes_lsnmy_Pak101(dot)com.jpg
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

تھریڈ کھولنے سے پہلے چند باتیں ملحوظ خاطر رکھیں ،

تھریڈ میں ویڈیو کا لنک ، ہمیشہ اے آر وائی نیوز چینل سے منتخب کریں
واہیات و فرضی فوٹو شاپ جو صرف حکومت کے خلاف ہوں ، ان کا چناؤ کثرت سے کریں
حکومتی پریس کانفرنس پر ایک وقت میں ایک ہی تھریڈ کی ٹوکری استعمال کی جاتی ہے ، سب اسی میں پھینکا جاتا ہے
اگر آپ حزب اختلاف کے کسی بھی جلسے / پریس کانفرنس پر تھریڈ بنانا چاہتے ہیں تو ، بلا جھجھک بنائیں ، جتنے زیادہ تھریڈ ہوں سب کو الگ جگہ ملے گی
آج کل جو تھریڈ زیادہ مقبول ہیں ، ان میں اجزا کچھ اس طرح سے ہیں ، نوٹ فرمالیں ، مبشر لقمان ، تیس نومبر ، نریندر مودی ، توہین رسالت ، گو نواز گو کہنے کے مختلف انداز ،
براہ مہربانی ان ہی اجزا کا انتخاب کریں ، کبھی بھائی جی کو شکایت نہیں ہو گی
 
dilavar

ٹیڈی تمھیں کیا ہوتا جا رہا ہے - الله رحم کرے گا. کیوں اپنی ننھی سی جان کو ان فکروں میں الجھا رہے ہو ؟
 
Back
Top