MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&#160

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

آپ لوگوں کو انصاف کا ساتھ دینا چاہیے۔

قرآنی حکم یاد رکھیں کہ کسی قوم کی دشمنی تمہیں ناانصآفی پر مجبور نہ کرے۔

اپنے دل سے پوچھیے کہ کیا آپ کو ایسی پولیس سے کسی انصاف کی توقع ہے؟ یہ پولیس غیر مقامی ہے، سیاسی بنیادوں پر بھرتی ہوئی ہے، سندھی وڈیروں کے چھٹے ہوئے جرائم پیشہ افراد پر مشتمل ہے جس کا اظہار سپریم کورٹ برملا کر چکی ہے۔۔۔۔۔

کیا اسکے باوجود آپ اس پولیس پر "یقین" رکھتے ہیں؟

امت کذاب اخبار کو آسمانی صحیفہ سمجھ کر پڑھنے والوں کی ذہنی حالت یہی ہو گی کہ وہ ایسے بلا جواز و ثبوت الزامات لگا کر انسانی جانوں سے کھیل رہے ہوں گے۔

ہمیں آپ کے آسمانی صحیفے امت کذاب کی کہانیاں نہیں سننی، بلکہ کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں۔

باقی کے سیکٹر انچارج کو بھی پکڑنا چاہیے جو رونا پیٹنا ایک ساتھ ہی ہو جائے

15_sossetia.jpg

یه مہوش بی بی کا بے وقت کا بین یہی ثابت کرتا ہے کہ اصل چور پکڑا گیا ہے

ورنہ اتنا واویلہ مچانے کی کوئی ضرورت ہی نہی ہے اس وقت ، کوئی قتل تو نہی ہوا
 
coolhaider

Minister (2k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

امت کذاب اخبار کو آسمانی صحیفہ سمجھ کر پڑھنے والوں کی ذہنی حالت یہی ہو گی کہ وہ ایسے بلا جواز و ثبوت الزامات لگا کر انسانی جانوں سے کھیل رہے ہوں گے۔

ہمیں آپ کے آسمانی صحیفے امت کذاب کی کہانیاں نہیں سننی، بلکہ کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں۔

aur tum jo ye script utha ker le atay ho kia ye qurani saheefay hotay hain ???
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

امت کذاب اخبار کو آسمانی صحیفہ سمجھ کر پڑھنے والوں کی ذہنی حالت یہی ہو گی کہ وہ ایسے بلا جواز و ثبوت الزامات لگا کر انسانی جانوں سے کھیل رہے ہوں گے۔

ہمیں آپ کے آسمانی صحیفے امت کذاب کی کہانیاں نہیں سننی، بلکہ کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں۔

aur kitni jaanon sey tum logon ney khela hai? have you kept count of it?
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

yaar farigh

tumhara avatar zabardast hai. I love cats but 2 family members have severe allergy, so I cant have cats in the house. I do buy cats when I work and live alone in the US.

meeeeeeeeeeeeeeeeeow
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

پتا نہیں کب مذہب کے یہ ٹھیکیدار اپنے اس آسمانی صحیفے امت کذاب اخبار پر ایمان لانا بند کریں گے، ۔۔۔۔ اللہ ہی جانے کب۔

کیا کہیں اس شخص کو جو اس جھوٹے آسمانی صحیفے پر ایمان لائے اور پھر اسے پھیلائے؟

پولیس کے پاس دور دور تک کوئی گواہ نہیں تھا۔ امت اخبار کھلا جھوٹ بول رہا ہے۔

حتی کی عدالت میں جب جج صاحبہ نے یہ سوال پولیس سے کیا تو وہ کوئی جواب پیش نہ کر سکے۔

اور اگر وہ کوئی جھوٹا گواہ پیش کرتے تو اور زیادہ مصیبت میں آتے کیونکہ متحدہ کے ندیم ہاشمی بھائی ایک شخص کے جنازے اور پھر اسکی تدفین میں مصروف تھے اور رات 11 بچے تک سینکڑوں لوگوں کے درمیان موجود تھے۔ دیکھئے ذیل کا پروگرام جس میں اظہار الحسن بھائی پولیس کا کچا چٹھا کھول رہے ہیں۔ (لنک)۔

ان مذہب کے ٹھیکیداروں کو علم ہے کہ انکا آسمانی صحیفہ امت کذاب اخبار جھوٹا ہے، مگر پھر بھی ان کو فتنہ پھیلانا ہوتا ہے۔ ان مذہبی کذابوں پر تو اللہ کی دگنی لعنت اور پھٹکار پڑے گی۔ انشاء اللہ۔

Afaq Chaudhry

شاباش دعا مانگتے رہو.......... ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا ..............................آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

ابھی شائد ایک پر ہاتھ ڈالا گیا ہے ...........سینکڑوں پولیس والے غائب ہیں کراچی میں زمین کھا گئی یا آسمان

Last edited:

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
MQM ex-MPA Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی ندیم ہاشمی کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ندیم ہاشمی کو انتہائی سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے کورٹ روم نمبر2 مین پیش کیا گیا جہاں جسٹس خالدہ یاسین نے ان کا جسمانی ریمانڈ دیا۔ جسٹس خالدہ یاسین نے اس موقع پر ندیم ہاشمی کو روسٹر پر بلا کر ان سے استفسار کیا کہ وہ وقوعہ کے روز 10 ستمبر کو شام 6 بجے کے بعد کہاں تھے اس پر ندیم ہاشمی نے جواب دیا کہ وہ ادویات کے کاروبار سے وابستہ ہیں اسی سلسلے میں مصروف رہے۔ پولیس کی جانب سے عدالت سے ندیم ہاشمی کا 14 جسمانی ریمانڈ دینے کی درخواست کی گئی تاہم جسٹس خالدہ یاسین نے 14 روز کو زیادہ قرار دیتے ہوئے ان کو 7 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

قبل ازیں ندیم ہاشمی کو انتہائی سخت سیکورٹی میں دہشت گردی کی خصوصی عدالت لگایا گیا اس موقع پر ان کے وکیل شوکت حیات اور ایم کیوایم کے اہم رہنما بھی عدالت میں موجود تھے۔

واضح رہے کہ اتوار اورپیر کی درمیانی رات پولیس نے ندیم ہاشمی کو ناظم آباد سے ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرکے 2پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے کی ایف آئی آر کاٹ دی تھی جس پر ایم کیوایم نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت کی انتقامی کارروائی قراردیا اورگزشتہ روزاسی حوالے سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں ہڑتال بھی کی گئی ۔

http://www.express.pk/story/174186/

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایم کیو ایم کے رہنما ندیم ہاشمی کا 7 روزہ جس&#16

Suggest him to turn Taliban he will get released after an offer of negotiations
 
falcons

Minister (2k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

پتا نہیں کب مذہب کے یہ ٹھیکیدار اپنے اس آسمانی صحیفے امت کذاب اخبار پر ایمان لانا بند کریں گے، ۔۔۔۔ اللہ ہی جانے کب۔

کیا کہیں اس شخص کو جو اس جھوٹے آسمانی صحیفے پر ایمان لائے اور پھر اسے پھیلائے؟

پولیس کے پاس دور دور تک کوئی گواہ نہیں تھا۔ امت اخبار کھلا جھوٹ بول رہا ہے۔

حتی کی عدالت میں جب جج صاحبہ نے یہ سوال پولیس سے کیا تو وہ کوئی جواب پیش نہ کر سکے۔

اور اگر وہ کوئی جھوٹا گواہ پیش کرتے تو اور زیادہ مصیبت میں آتے کیونکہ متحدہ کے ندیم ہاشمی بھائی ایک شخص کے جنازے اور پھر اسکی تدفین میں مصروف تھے اور رات 11 بچے تک سینکڑوں لوگوں کے درمیان موجود تھے۔ دیکھئے ذیل کا پروگرام جس میں اظہار الحسن بھائی پولیس کا کچا چٹھا کھول رہے ہیں۔ (لنک)۔

ان مذہب کے ٹھیکیداروں کو علم ہے کہ انکا آسمانی صحیفہ امت کذاب اخبار جھوٹا ہے، مگر پھر بھی ان کو فتنہ پھیلانا ہوتا ہے۔ ان مذہبی کذابوں پر تو اللہ کی دگنی لعنت اور پھٹکار پڑے گی۔ انشاء اللہ۔

اللہ کی دگنی لعنت اور پھٹکار کس کی شکل پے پڑی ہے یہ تو اندھے کو بھی نظر آجاتا ہے :biggthumpup:
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: MQM ex-MPA Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand

مجھے تو پورا اقین (یقین) ہے کے اسنے ہی پلس کو مارا ہوگا

سیکٹر انچارج اس وقت بنتا ہے جب تک دو چار کو نہ بوری میں ڈالا ہو

یہ تو پھر بھی میمبر تھا
 
mujahidmurtadi

Councller (250+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

Case hona is not a big deal, case to Jatoi p bhi hua but result :P Yes result is our main concern
 
panHat

Politcal Worker (100+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

Agar yahi akhbar abhi Imran **** kay khilaf kuch likh day tu bura ho jaey ga
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

Case hona is not a big deal, case to Jatoi p bhi hua but result :P Yes result is our main concern

بھائی یہ ون سائیڈڈ آپریشن بن رہا ہے۔

تمام مجرموں کو تو پہلے ہی اعلان کر کر فرار کروایا جا چکا ہے۔ اور اب متحدہ کے کئی سو حامیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

یہ پولیس غیر جانبدار آپریشن کر ہی نہیں سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے صاف صاف تحقیقات پیش کی ہیں کہ کراچی پولیس میں 40 فیصد جرائم پیشہ افراد کو سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا گیا۔

اہل وطن کو ہم کن اور الفاظ میں بتلائیں کہ پولیس غیر جانبدار نہیں ہے۔۔۔ پولیس ہر ہر صورت میں ہمیں انتقام کا نشانہ بنائے گی۔

فوجی آپریشن واحد حل تھا کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے جو کہ حکومتی مداخلت سے مبراء ہوتا ۔

1185723_583080605066348_1345406346_n.png
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

No mercy, favour or sympathy showed be shown to any criminal even that meant the president, ex president, prime minister, chief minister, minister, MP and MNA and law must be observed to the fullest and without partiality. As long as the Rangers and Police do not observe zero tolerance on any convicted criminal or suspects involved in crime, peace, order and discipline will never be maintained in any city of Pakistan.

If the court finds some one guilty of a crime without any shadow of doubt, he/she must be punished according to severity of their crimes as accorded in the law. No body is above the law of the.land and must live within the jurisdiction.
 
آپ مجھ سے اتفاق کریں گے کہ پولیس اور رینجرز کے لیے بھی کوئی قانون ہونا چاہیے۔

اگر پولیس اپنی ذمہ داری کی بجائے ذاتی انتقامی کاروائیاں کر رہی ہے اور بغیر ثبوت لوگوں کو پکڑ کر عوام میں اشتعال پیدا کر رہی ہے تو پھر پولیس کو بھی سزا ملنی چاہیے۔

JusticeLover

Police ky khelaf koye shakait hai to court main jao.
 
mim2007

MPA (400+ posts)
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&

امت کذاب اخبار کو آسمانی صحیفہ سمجھ کر پڑھنے والوں کی ذہنی حالت یہی ہو گی کہ وہ ایسے بلا جواز و ثبوت الزامات لگا کر انسانی جانوں سے کھیل رہے ہوں گے۔

ہمیں آپ کے آسمانی صحیفے امت کذاب کی کہانیاں نہیں سننی، بلکہ کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں۔

Aap behan. hamaray jazbaat ka bhi khiyal rakha karain. Ummat Akhbaar lakhon, karoron aur arbo logo ki dil ki dharkan hay jo hum ko sachhi khabro se ba khabar rakhta hay.

( muj ko khud per sharam a rahi hay, magar MQM ppl aur mehwish bibi nay ham ko lesson hi yehi diya hay keh baat mein itna wazan dala jaye. )
 
Back
Top