Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: MQM's Nadeem Hashmi sent on 7-day physical remand by ATC ندیم ہاشمی کا سات روزہ جسمانی ری&
یه مہوش بی بی کا بے وقت کا بین یہی ثابت کرتا ہے کہ اصل چور پکڑا گیا ہے
ورنہ اتنا واویلہ مچانے کی کوئی ضرورت ہی نہی ہے اس وقت ، کوئی قتل تو نہی ہوا
آپ لوگوں کو انصاف کا ساتھ دینا چاہیے۔
قرآنی حکم یاد رکھیں کہ کسی قوم کی دشمنی تمہیں ناانصآفی پر مجبور نہ کرے۔
اپنے دل سے پوچھیے کہ کیا آپ کو ایسی پولیس سے کسی انصاف کی توقع ہے؟ یہ پولیس غیر مقامی ہے، سیاسی بنیادوں پر بھرتی ہوئی ہے، سندھی وڈیروں کے چھٹے ہوئے جرائم پیشہ افراد پر مشتمل ہے جس کا اظہار سپریم کورٹ برملا کر چکی ہے۔۔۔۔۔
کیا اسکے باوجود آپ اس پولیس پر "یقین" رکھتے ہیں؟
امت کذاب اخبار کو آسمانی صحیفہ سمجھ کر پڑھنے والوں کی ذہنی حالت یہی ہو گی کہ وہ ایسے بلا جواز و ثبوت الزامات لگا کر انسانی جانوں سے کھیل رہے ہوں گے۔
ہمیں آپ کے آسمانی صحیفے امت کذاب کی کہانیاں نہیں سننی، بلکہ کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں۔
باقی کے سیکٹر انچارج کو بھی پکڑنا چاہیے جو رونا پیٹنا ایک ساتھ ہی ہو جائے

یه مہوش بی بی کا بے وقت کا بین یہی ثابت کرتا ہے کہ اصل چور پکڑا گیا ہے
ورنہ اتنا واویلہ مچانے کی کوئی ضرورت ہی نہی ہے اس وقت ، کوئی قتل تو نہی ہوا