غور سے دیکھو کے وہ مہر کس نشان پر لگارہی ہے
جس نشان پر وہ لگارہی ہے وہ نشان شیر کا ہے جو کے پی ایم ایل ن کا ہے
پتنگ کا نشان اس کے اپر ہے جو کے ایم کیو ایم کا ہے
آئندہ پوسٹ کرنے سے پہلے دیکھ لیا کرو کے کیا پوسٹ کر رہے ہو
یہ عام سی بات ہے- اچھے خاصے پڑھے لکھے غلط طریقے سے مہر لگا کر اپنا ووٹ ذایعہ کردیتے ہیں
یہ عورت معلوم کر کر رہی ہے کے مہر کیسے لگانی ہے- اس کمرے میں سب امیدواروں کے ایجنٹ بیٹھے ہوۓ ہوتے ہیں
اور ائندہ صرف تصویر کے نیچے لکھا ہوا مواد پڑھ کر پوسٹ مت کردیا کرو
ایسی قسم کا مواد عمران اپنے ساتھ لیکر برطانیہ گیا تھا جس کو دیکھ کر اسکارٹ لینڈ یارڈ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئی تھی
تب جاکر اسکو اپنی غلطی کا احساس ہوا تھا
امریکی پٹھو کیا ہوتا ہے؟ امریکہ دنیا کا پاورفل ترین ملک ہے
ترقی یافتہ ملک جاپان، جرمنی، برطانیہ کی کوئی حیثیت نہیں ہے تو پاکستان کی کیا وقت ہے جس کو قرضہ بھی اسی کے اشارے سے ملتا ہے
اگر نیل کے ساحل سے لکیر تابخا ک کاشغر کا فلسفے کی ٹوپی ڈرامے سے بھر نکلو تو سمجھ میں آئے گا کے، ملشیا بھی مسلمان ہونے کے باوجود آج کہاں ہے
مگر ذھن میں تو ہم لوگوں کے خناس ہے- ماشاللہ اب تو چین نے بھی شکایات شروع کردی ہے- الله رحم کرے ہم پر اور ہمارے ملک پر- کل ہی بالی بم دھماکے کا ایک ملزم چکلالہ ائر بیس سے
انڈونیشین حکام اپنے ساتھ پاکستان سے لیکر گئے ہیں- کتنی فخر کی بات ہے
یہ بھی خوب رہی کے ایم کیو ایم کو بنایا گیا تھا سندھیوں کو قابو کرنے کے لئے
مگر ایم کیو ایم کا بیس وہ ہے جہاں آئی اس آئی کی لائف ٹائم بینیفشری جماعت اسلامی اور دوسری مذھبی تنظیمیں ووٹ لیتی تھی
کیا لوجک ہے
ایم کیو ایم بنتی ہے تو چوراسی میں بنتی ہے مگر الطاف پر مقدمات اس سے پہلے بن گئے تھے طالب علمی کے زمانے میں
اگر ہوتی ایم کیو ایم پٹھو تو اس کے مقدمے بھی عمران کی طرح ختم کردیا جاتے نہ کسی عدلت میں جاتا ہوتا نہ کو شور شرابہ ہوتا
جیسے عمران کے ساتھ ہوا تھا- مقدمہ بنا مگر ختم ہوگیا- کون سا خفیہ این آر او تھا جس کے تحت اس پر اور اسکے ورکرز پر مقدمہ بغیر چلے ختم ہوگیا ؟
کس قانون کے تحت یہ ہوا تھا یا کوئی ڈیل ہوئی تھی
یہی حال جماعت اسلامی کا ہے- خالد شیخ نکلا راولپنڈی کی نائب ناظمہ مسز عبدل قدوس کے گھر سے
مگر نہ وہ گرفتار ہوئی نہ جماعت اسلامی غدار کہلائی
جندللہ کے لوگ پکڑے گئے کراچی سے معمار ہاوسنگ اسکیم سے مترمہ صبیحہ شاہد کے گھر سے
مگر نہ کوئی گرفتار نہ کوئی غداری کا سرٹیفیکٹ ملا جماعت اسلامی کو
کور کمانڈر کراچی حملہ کیس میں پکڑے گئے جماعت کے کارکن مگر کچھ شور شراپه نہیں ہوا
سرلنکن ٹیم پر حملہ کرنے والا جب منصورہ سے پکڑا گیا تو اس نے میڈیا پر کہا کے وہ منصورہ میں رکا تھا مگر کوئی شور نہیں ہوا