سادہ سا کلیہ ہے
جو آپ کو حق کی طرف راغب کرے ، آپ کا ایمان بڑھائے وہی افضل ہے
.
پہلی الہامی کتابوں میں یہ بات بیان کی گئی تھی کہ آخری رسول پاک کا پہلا خلیفہ علم و دانش میں کمال ہو گا کوئی سوال ایسا نہیں جو اسے عاجز کر سکے
یہ عقلی دلیل ہے پہلا خلیفہ پہچاننے کی
کیا مقصد تھا آپ کا اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے کا ؟
کیا مقصد تھا آپ کا اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے کا ؟
-
اور لمبے عرصے سے کوئی سلام دعا نہیں کوئی لڑائی ہے مجھ سے ؟ ?
Eventually he will also have to flee from Pakistan, because truth is really not liked in Pakistan. I recently saw a meme and it was funny, sad and true all at the same time. The meme was.This guy talks sense..pretty soon he will be banned like ghamidi since he has exposed all the other franchises.
غور فرمائیں میں نے کتابوں کا ذکر کیا ہے اہل کتاب کا نہیںپہلی کتاب والوں نے رسول الله کو پہچانتے ہوئے انہیں ماننے سے انکار کیا اور ایرانیوں نے فتح سے پہلے ایمان لانے والوں کی فضیلت کا انکار کیا
یقین کریں مجھے پتا ہوتا تو میں آپ کے بین ہونے پر نہ صرف احتجاج کرنا ، بلکہ فورم چھوڑ بھی دیتا چند ایک تو دوست ہیں یہاں ، کبھی عدیل بھائی بھی ہمارے دوست ہوا کرتے تھے جب یہ سائٹ ذرا نئی تھی خیر آپ کو ہمیشہ مس کیا میں سمجھا شائد آپ ویسے ٹائم نہیں دے پا رہے اور ویسے میں بھی بس کچھ کم وقت دینا شروع کر دیا تھا اس لیے نہیں پتہ چلاان لوگوں نے مجھے بین کیا ہوا تھا. اور آپ نے آواز نئیں اٹھائی ? . بین لگتے ہی آپ کو کم از خواب آ جانا چاہیے تھا?
حقائق سے آنکھیں نہیں چرانی چاہئیں. باقی لڑائی کے لئے کوئی ٹائم نہیں ہوتا. جب مزاج یار میں آیے
یقین کریں مجھے پتا ہوتا تو میں آپ کے بین ہونے پر نہ صرف احتجاج کرنا ، بلکہ فورم چھوڑ بھی دیتا چند ایک تو دوست ہیں یہاں ، کبھی عدیل بھائی بھی ہمارے دوست ہوا کرتے تھے جب یہ سائٹ ذرا نئی تھی خیر آپ کو ہمیشہ مس کیا میں سمجھا شائد آپ ویسے ٹائم نہیں دے پا رہے اور ویسے میں بھی بس کچھ کم وقت دینا شروع کر دیا تھا اس لیے نہیں پتہ چلا
-
الله ہمیشہ آپ کو خوش رکھےآمین
?یا شیخ! اتنی بے خبری اور اتنی بے رُخی۔۔۔۔۔ آپ کی لا پروائی کا یہ عالم رہا تو ایک دن وڑائچ صاحب غزوہ ہند کے گھوڑے دوڑاتے ہوئے جدا ہو جائیں گے اور آپ یونہی ٹِک ٹاک پر وڈیوز دیکھتے رہ جائیں گے۔۔۔
Why are you quoting them bukhari, they don't believe in any of these, Its like convincing a Muslim by quoting from the bible.Narrated Muhammad bin Al-Hanafiya: I asked my father ('Ali bin Abi Talib), "Who are the best people after Allah's Apostle ?" He said, "Abu Bakr." i asked, "Who then?" He said, "Then 'Umar. " i was afraid he would say "Uthman, so i said, "Then you?" He said, "i am only an ordinary person. (Sahih Bukhari; Book #57, Hadith #20)
یا شیخ! اتنی بے خبری اور اتنی بے رُخی۔۔۔۔۔ آپ کی لا پروائی کا یہ عالم رہا تو ایک دن وڑائچ صاحب غزوہ ہند کے لئے گھوڑے دوڑاتے ہوئے خراسان کی وادیوں میں نکل جائیں گے اور آپ یونہی ٹِک ٹاک پر وڈیوز دیکھتے رہ جائیں گے۔۔۔
پوزیشن کیا واضح کرنی اتنی دیر بعد آپ سے بات ہوئی جس کی بہت خوشی ہے اور ،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|