مولوی کا مسئلہ یہ ہے عمران خان قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہے اورمولوی سمجھتا ہے کہ خدمت کے حقدار صرف مولوی ہوتے ہیں
مولوی صاحب ! [HI]نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری[/HI]
اگر عمران خان کھلنڈرا سا کرکٹر ہے اور کچھ نہیں کر سکتا تو یہ ملک آپ کا بھی تو ہے
آپ ہی حلوے کی دیگ کی جان بخش کر عملی میدان میں آگے آئیں
لیکن آپ کو کیا ضرورت ہے کیوں کہ آپ کی دکان تو سجی ہوئی ہے اور بغیر کچھ سوچے سمجھے " واہ واہ " کہنے والے بھی میسر ہیں
مولوی کا مسئلہ یہ ہے عمران خان قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہے اورمولوی سمجھتا ہے کہ خدمت کے حقدار صرف مولوی ہوتے ہیں
yes sure go ahead,,,,,,,,coz they are spreading fitna in our society,,,,,,,,due to their wrong concept innocent people are being murdered,,,,,,,,why not finish one of them and save thousands.:)kia aese molvio ko tipkanay ka bhi sawab milay ga?
پینڈو پائی! بڑی گُجی ماری آپ نے ’’خِدمت کرنا‘‘ اور ’’خِدمت کے حقدار‘‘ ۔ ۔ ۔
یہ کون مولوی ھے سور کا بچہ(یہ میں نہیں کھتا رسول خداpbuh نے انکو بندر اور سور سے تشبیہ دی ھے تو میں کون ھوتا ھوں انکی جھوٹی تعریف کرنے والا) عمران نے بلکل سچی بات کی گستاخ رسول کا معاملہ تو اللہ کے ہاتھ میں ھے-بندوں کے ہاتھ میں دے دیا تو ہر مخالف اپنی زمین جائداد کے جھگڑے اسی کی آڑ میں نمٹاے گا-اسی طرح ہر ملا اپنے مخالف فرقے پر یھی تلوار چلاے گا-ممتاز قادری ایک جھگڑالو اور عقل سے عاری جاھل انسان تھا-سلمان تاثیر نے بہت گناہ کیے ھونگے لیکن جب اسے اس گناہ کی پاداش میں مارا گیا جو اس نے کیا ھے نہیں تو اسکی بخشش شائد اسی بات پر ھو جاے-یعنی ضیا مردود کے قانون کو سیاہ قانون قرار دیا اور مارا گیا رسول خداpbuh کے نام پر-
جتوئی صاحب! یہ حلوہ شریف کھانے والوں کو آپ کِن اِمتحانوں میں ڈالنے کے درپے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ رسم شبیری؟
وہ کیا بھلا سا دو جملوں کا قِصہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔
مولوی صاحب یہ آپ ’’حلوہ شریف‘‘ کیوں کہتے ہیں؟
او میاں، اِسلئے کہ چبانا نہیں پڑتا اور بغیر مُشقت کئے ڈھیر سا کھایا جا سکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اِس سے بڑی شرافت اِسکی کیا ہوگی؟
میں نے ایک ٹی وی پرگرام میں دیکھا کہ کسی نے فون پر صرف اتنا کہا کہ مولوی صاحبان حلوے کو کیوں اتنی عزت اور تکریم دیتے ھیں؟ بس مولوی صاحب تو آپے سے باھر ھو گئے-اور کہنے لگے کہ حلوا کھانا سنت نبویpbuh ھے اور ھم تو صرف سنت سے محبت کا اظہار کرنے کی خاطر حلوا کھاتے ھیں اور قریب تھا کہ حلوے کے مخالفین کو گستاخ رسول ھی قرار دے دیتے کہ میزبان نے معاملہ سنبھال لیا- حقیقت تو یہ ھے کہ نبی اکرمpbuh کے وقت دیسی گھی اور چینی اور آج کی ملوں کی تیارکردہ بہترین ملائم سوجی کہاں میسر تھی-جس سے لذیذ قسم کے حلوے پکاے جاتے آپpbuh کو تو پسا ھو آٹا بھی نہیں ملتا تھا بس سادہ سی جو کی روٹی تناول فرماتے تھے اور وہ روٹی میں دعوے سے کہتا ھوں کہ آج کے مولوی کھا ھی نہیں سکتے بلکہ ھم بھی نہیں کھا سکتے۔یہ غذا تھی سرور کونینpbuh کی یا کبھی سرید کھا لیا-یعنی روٹی شوربے میں ڈبو کر اور کبھی کھجوریں-اور آپ pbuhمسجد نبوی کی چٹایئوں پر ھی استراحت بھی فرما لیتے تھے- ملا کس کو دھوکا دیتے ھیں۔ آج کے نوجوان تاریخ اسلام کا مطالعہ کرتے ھیں-تاریخ ملا کا نہیں-
آخو
پنجابی وچ وی گلاں دیاں کچ شودیاں قسماں ہوندیاں نے مثلآ بونگیاں ،چولاں، یاوییاں ،ٹرپلاں، وغیرہ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|