Another one trying to cash on poor religious knowledge of masses
پچھلے کچھ معجزات کا انجام دیکھتے ہوئے حکومت کو ایسے تمام دعووں کی از خود تحقیق کرنی چاہیے. پھر جہاں بھی انسانی شعبدہ بازی کا ثبوت ملے ، تو مجرموں کو سخت سزا اور اسکی وسیع پیمانے پر تشہیر ہونی چاہیے. تا کہ کوئی بدبخت، سادہ لوح لوگوں کے ایماں سے دوبارہ کھیلنے کی جرأت نا کر سکے
باشعور مسلمانوں کیلیے تو قرآن کریم اور آپ pbuh کی ذات و حیات مبارکہ دونوں ہی معجزات اور حجتہ اللہ (خدا کی موجودگی کی دلیل) ہیں
One one side we ve got taliban, onother side we ve got them....what to say
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|