Military's clever encroachment into civil administration

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب میجر یا کپتان ریٹائرڈ ہیں۔ کیا تمھیں معلوم ہے کہ انھوں نے پی سی ایس کا امتحان پاس کیا ہے یا نہیں؟
اگر نہیں جانتے، تو میں بتاتا ہوں کہ فوج کے اکثر کپتان یا میجر سی ایس ایس یا پی سی ایس کے امتحان کے لیئے اپنے کوٹہ کے مطابق سلیکٹ کیئے جاتے ہیں۔ سلیکشن کے بعد انکو فوج سے ریٹائر کر دیا جاتا ہے۔

فوج عام طور کیپٹین ایسے ریٹائر نہیں کرتی۔ چودہ سال کا بانڈ بھروایا ہوتا ہے ان سے۔

تمھارے علم اور غرور کی حالت دیکھتے ہوئے تو مجھے آج اپنے آپ کو سویلین کہتے شرم آرہی ہے
Do they go through CSS/pcs exam??
 
Reason

Minister (2k+ posts)
Civilian military tussle for power began soon after independence and it is still continuing to the detriment of the country and it people

This is the real problem. Civil Military relations have always been the biggest bone of contention. And they always say they are on same page.
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
Since civilians are all corrupt, we now have clean retired army officers being appointed to
civil admin to tech civlians some manners.

Punjab's new beaurucracy:
Maj. Azam Salman Chief secretary
Fl lt. Iftikhar Sahu Principle Secretary
cpt. Retd Saqib Zafar Secreatry energy
cpt. Retd Muhammad Asif Secreatry forestry, and wildlife
cpt. Retd Asad Ullah Khan secretary communication and works
cpt. Retd Muhammad Mehmood commissioner rawalpindi
cpt. Retd Saif Anjum Commissioner Lahore
cpt. Retd Sohail Ashraf DC Gujranwala
Fl lt. Tahir Farooq DC DG khan

Pakistan Olympic Association:
Lt. Gen (r) Syed Arif Hasan

Chairman CPEC Authority:
Maj. Gen (r) Asim Saleem Bajwa

Attorney General:
cpt. Retd Anwar Mansoor Khan

Interior Minister:
Brig (r) Ijaz Shah

..............

Can we please get a core commander to replace the PM?

pool of talent is in army . ?
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
Stupid post. They were mostly sent on military quota in civil services in the early years of their services. I have noted this happening all over the world*
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
As no body can change current Mafias Bearucracy system .. For this.either you need to remove all Bearucracy at once or you need to appoint key officers from out side the Bearucracy.All current top bearucrates grown up under Mafias rules since 40 years.They know how to do corrupt practices. There are few honest officers..but they meaningless Infront of majority corrupt Bearucracy..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye Army civil service ke qouta ke through ayein hain ya Waisay..lekan corrupt system ko theek karney k lia ye zarori ha.warna Nawaz.. Zardari Mafias ke under kaam Karney wala bearucrate honest Raha ho ye namumkin ha.Kuch honest officers Sirf apni skin hi bachatey rehay ke Jo chahay Karo..lekan Mera hath na ho ur meri noukri pakki rehay..
 
Reason

Minister (2k+ posts)
Army personnel retired or currently serving should not be getting a qouta. This is what pi$$es people off. If they are capable, then they should come through merit by getting in line for a job and work their way up, like you have to do in the army.

They eat most of our national Budget
They want qoutas in civil service
Every now and then, they want to do a martial law to rule for 10 years under some special qouta program.
And then you want people to respect military like americans do to theirs. Fck you!
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
یہ سب میجر یا کپتان ریٹائرڈ ہیں۔ کیا تمھیں معلوم ہے کہ انھوں نے پی سی ایس کا امتحان پاس کیا ہے یا نہیں؟
اگر نہیں جانتے، تو میں بتاتا ہوں کہ فوج کے اکثر کپتان یا میجر سی ایس ایس یا پی سی ایس کے امتحان کے لیئے اپنے کوٹہ کے مطابق سلیکٹ کیئے جاتے ہیں۔ سلیکشن کے بعد انکو فوج سے ریٹائر کر دیا جاتا ہے۔

فوج عام طور کیپٹین ایسے ریٹائر نہیں کرتی۔ چودہ سال کا بانڈ بھروایا ہوتا ہے ان سے۔

تمھارے علم اور غرور کی حالت دیکھتے ہوئے تو مجھے آج اپنے آپ کو سویلین کہتے شرم آرہی ہے
آپ کی بات شاید درست ہو، لیکن اس تھریڈ کی بنیاد وہ نفرت اور بے زاری ہے جو قوم کے پڑھے لکھے طبقے میں فوج کے خلاف پیدا ہوچکی ہے۔ کرتے کچھ لوگ ہیں اور بھرنا سب کو پڑتا ہے۔
اگر فوج کا محکمہ سیاست میں ملوث ہو کر اور فراڈ کے ذریعے پاکستانی عوام کا استحصال نہ کر رہا ہوتا تو مجھے نہیں لگتا کہ کسی کو کوئی اعتراض ہوتا اگر ریٹائرڈ فوجیوں کی ایک تعداد سول ایڈمنسٹریشن میں آجاتی۔
دوسری بات، کیا ریٹائرڈ سویلیئنز کو ان کی صلاحیت کے مطابق فوج کے محکمے میں نوکریاں ملتی ہیں؟
 
Sohail Shuja

جی بہت سے ادارے ہیں۔ ملٹری اکاونٹس میں شائد ہی کوئی فوجی ہوگا۔ اس کے علاوہ میڈیکل کور، آرمی انجینیرز، ایم ای ایس، ایف ڈبلیو او، این ایل سی، فوجی فاونڈیشن، عسکری ٹرسٹ کے اداروں میں بے تحاشہ سویلین ہیں۔ منسٹری آف ڈیفنس پروڈکشن کے ماتحت ادارے تو چلاتے ہیں سویلین ہیں۔ فوجی یہاں صرف ایڈمنسٹریشن کرتے ہیں۔

لیکن اس سے قطعہ نظر، پاک افواج کی اپنی ایک تاریخ ہے، جس میں یہ اقتدار کی جنگ میں کئی مرتبہ اپنا ہی ملک فتح کر چکے ہیں۔
لیکن اسکی وجوہات شائد ہمارے آئین کے اندر مخفی ہیں۔ جہاں فوج اور عدلیہ کے بارے میں ضروری وضاحتیں نہیں ہیں۔

پھر یہ سویلین سپریمیسی کا نعرہ لگانے والے بھی ذرا اپنے گریبان میں جھانک لیں۔ کیا پولیس کی رشوت خوری، کیا انکم ٹیکس، کیا واپڈا اور کیا کوئی اور۔ فوج میں بھی رشوت چلتی ہے لیکن ان سویلین محکموں نے تو ریکارڈ توڑ کر رکھے ہوئے ہیں۔ اصل میں بھائی یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ سمجھ نہیں آتی کہ پہلے فوج کو درست کرنا چاہیئے یا ان سویلین محکموں کو؟