Metro Bus Islamabad a molvi bashing Mian Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif

Go Nawaz Go 2

Politcal Worker (100+ posts)
i think what he means is that.. there is no organization to control junglee people of pakistan..Metro admin is at fault but more fault lies at junglee people..cannot criticize Nawaza and shabaza for everything.. but it is responsibility of Hanif abassi and he should take action and have a better plan for females to get tickets and avoid sexual harassment.. Cant really fault nawaza..people are junglee..not his fault..
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں مولانا سے پوری ہمدردی ہے اور امیدہےکہ دونوں میں سے کم از کم ایک گنجا کبھی نہ کبھی تنہائی میں مولانا کے ہتھے ضرور چڑھے گا، انشاء اللہ۔
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
پٹواری اور عقل کے اندھے ن-لیگی
لیکن میں خوش ہوں کہ ن-لیگ پنجاب کا مقابلہ کےپی کے سے کر رہی ہے-جو ن-لیگ کی بد انتظامی ، بد نیتی اور ناکامی کا واضح ثبوت ہے-
کیا کوئی خادم ڈالر اور اتفاق فاوئنڈری سے پوچھ سکتا ہے- کہ دو سال پہلے یوسف رضا گیلانی نے ملتان کے روڈز پر ١٠٠ ارب روپیہ خرچ کیا- اور آج انہی روڈز کو توڑ کر ان پر ٣٠ ارب روپیہ مزید لگایا جا رہا ہے-اور میٹرو بنائی جا رہی ہے-
جاہل ن-لیگیو کوئی شرم کرو-اس ٣٠ ارب روپے سے کتنے لوگوں کا بھلہ ہو سکتا تھا- کیا یہ عوام کے ٹیکس کے پیسہ کا ضیاع نہیں-
کیا کوئی پوچھ سکتا ہے ان کو-
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
11693892_683105735124668_6464068603612692370_n.jpg
 

Awan-1

Minister (2k+ posts)
It proves that majority of people are riding Metro and it was a need for common people of Pendi and Islamabad. Molana is saying that people of Pakistan are not civilized. Why Molana came ready with Camera and Mic. Strange
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میٹرو بس سے لے کر سپیس شپ تک اور وہ چیز جو دنیا میں استعمال ہو رہی ہے وہ پاکستان کی ضرورت ہے لیکن ترجیحات کا تعین بہت ضروری ہے پہلے کتنی بنیادی ضرورتوں کو نظر انداز کر کے پیسا اس پروجیکٹ پر لگایا گیا اور اب انہی بنیادی ضرورتوں کو نظر انداز کرکے اس کو سبسڈی دی جاتی رہے گی.گندا پانی پی کر ہسپتالوں میں علاج سے بھی محروم بیمار قوم کی ضرورت میٹرو بس نہیں تھی نہ میٹرو تعلیم کا نعم البدل ہے.کے ہم چھوٹی باتوں کے لیے باہر سے لوگ بلوائیں اپنے ماہرین پیدا نہ کریں.نہ میٹرو سیکورٹی کا متبادل ہے کے سارے ڈاکٹر انجینئر اور ہر شعبے کے ایکسپرٹ بھی ملک سے باھر چلے جائیں کے یہاں ان کی جان و مال محفوظ نہیں.نہ ہی میٹرو ملک میں ٹریفک کے سارے نظام کی بہتری کا متبادل ہے.نہ ہی میٹرو بجلی کا متبادل ہے کے لوگوں کو بہتر کاروبار کا برامدات کا ملازمتوں کا موقع ملے لیکن جس قیمت پر یہ میٹرو قوم کو دی گئے وہ قیمت ادا کرنے کی باقی قوم متحمل ہو سکتی ہے جو پورے ملک میں رہتی ہے اس کے ان ڈائریکٹ ٹیکسوں سے ان کی بنیادی ضروریات کو نظر انداز کر کے ان شہروں کے لوگوں کو سارے ملک کی جیب سے میٹرو بس دی گئی جہاں حالات باقی کے خستہ حال ملک کی نسبت پہلے سے بہتر تھےاس ملک کا غریب کب تک امیروں کی اخراجات اٹھاتا رہے گا.امیروں کی عیاشی کے بل دیتا رہے گا قرضوں کے بوجھ تلے دبتا جائے گا اور نواز شریف کے شعبدوں کا شکار ہوتا رہے گا پہلے ان بیماریوں کا علاج کیوں نہیں کیا گیا جو اس ملک کی معیشت کو لاحق تھیں اور اب بھی ان کا کوئی پلان نظر نہیں آتا اب بھی صحت کے شعبے میں بہتری کے کسی پلان کی کوئی شنید نہیں اب بھی سارے سکولوں کو آپریشنل کرنے اور تعلیم کے نظام کی بہتری کا کوئی دیر پا پلان اور پورے پاکستان کے بچوں کو مٹرک تک کی مفت تعلیم کا کوئی ارادہ نہ بجلی کا کوئی سنجیدہ حل کہیں خبروں میں نظر آتا ہے ایک ہی کام پوری رفتار سے ہو را ہے ملک کو مقروض کرنے کی رفتار تسلی بخش ہے ...
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
یارا کیا زبردست چیز ہے میٹرو ۔سنا ہے کہ جن کو بانجھ پن کی بیماری ہوں میٹرو میں 3 چکر لگانے سے ختم ہوجاتی ہے ۔ادھے سر کا درد تو صرف صدر کے سفر تک ختم ہوجاتا ہے۔پیٹ میں مروڑ ہوں یا قبض چاندنی چوک سے پہلے ہی ختم ہوجاتی ہے اور تو اور دل کی تکلیف جیسی بیماریاں تو صرف ہفتہ بھر میں تمام جلدی کیجیے ابھی 20 کا ٹکٹ لیکر ائے اور صحت پایئے کہیں دیر نہ ہوجائے
 

MariaAli

Banned
ناپاک شریف اسی لیے تو مولوی ڈیزل فتوا باز کو ساته رکهتا هے سب حرامخورماوں بیٹیوں کے سوداگر
 

staray khaatir

Minister (2k+ posts)
I think it's the behaviour of a common man and not metro he should be blaming.I have seen men with their families very uncomfortable in crowded public places due to the stupidity of some sick people.Having said that Govt is responsible for the smooth operations of metro bus as well.
 

jaypakistan

Minister (2k+ posts)
Metro is a good project but neechy murree road ka bera ghark ho gaya hai ab toh murree road par jany ko dil nahi karta ,, easiest way is to park your car and use metro bec the whole murree road is f.. up now.
 

ryzvonusef

MPA (400+ posts)
Poor Molvi Sahib, has a car, tried to go on Metro with family as if it was a play ride, couldn't use it, and not cries.

Has he seen what happens to ladies in wagons? No stands, running after wagon for those one-two ladies seat, often being told no ladies seat available, and crammed like sardines with men.

THAT is be-hayai.
 

Back
Top