Aapki zerrah nawazi ka bahut shukriya aeinda khayal rakhoongi!!!راستے میں ہر پڑا پتھر اٹھا لیتے ہیں ہم
اسی طرح پتھر کو ٹھوکر سے بچا لیتے ہیں ہم
زندگی گزری ستم سہتے ہوئے اس کے پر اب
اکثر اپنے صبر کو بھی آزما لیتے ہیں ہم
اس کشا دہ دل میں کتنے تنگ دل آباد ہیں
کوئی یہ دیکھے کیا دیتے ہیں کیا لیتے ہیں ہم
یاد اسکی مجماع دل میں نہ کھو جاۓ کہیں
اس لئے ہر یاد کو گھر میں سجا لیتے ہیں ہم
جھانکتے الفت ہیں ہم دنیا کے دل میں رات دن
اور اپنے دل میں کیا ہے یہ چھپا لیتے ہیں ہم
ابھی کافی محنت کی ضرورت ہے ... مگر کوشش جاری رکھیں
پوسٹ کرتے وقت فونٹ سائز کا خیال رکھا کریں
Bahut mushkoor hoon!:)Nice Effort but needs some ISLAH....
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|