qasimattock
Citizen
salam to JI leadership (clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
ya haji khush bakht koon hay aur shujaat khan sa kia rishta hay(omg)حاجی خوش بخت شجاعت خان
Any problem ??????
میں آپ کو ایک دلچسپ واقعہ سناتا ہوں - پانچ چھ سال پہلے میں پاکستان بقر عید کے موقع پر گیا - میں نے اپنے بھائی سے کہا کہ میں قربانی کیلئے کسی تنظیم کو پیسے دینا چاہتا ہوں - بھائی نے کہا چلو اس علاقے میں دیکھتے ہیں الخدمت کا کیمپ کہاں لگا ہے ان سے بات کرتے ہیں جب ہم اس کی تلاش کررہے تھے تو میں نے بھائی سے پوچھا کہ ایم کیو ایم کے کیمپ نظر نہیں آرہے تو انہوں نے کہا کہ اب ایم کیو ایم کو ان چیزوں کی کیا ضرورت وہ تو حکومت میں ہیں - خیر ہم نے الخدمت کے کیمپ کو تلاش کرکے ایک جانور کی قربانی کے پیسے دیدئے اور انہوں نے بھائی کا پتہ وغیرہ نوٹ کرلیا میں کچھ دنوں کے بعد امریکہ واپس آگیا ایک دن بھائی نے فون پر بتایا کہ جماعت کے لوگ آئے تھے اور کہا کہ آپ نے جو قربانی کے پیسے دئے تھے تو اس میں سے جانور خیدنے کے بعد کچھ بچ گئے تھے اور یہ آپ کی امانت ہیں اور وہ باقی ہیسے دیکر چلے گئے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|