ایک تو آپ کا طرز بیان ہی اتنا غیر ذمہ دارانہ ہے کہ بس توبہ۔۔۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپکا یہ رویہ اللہ کی نصیحت کے مطابق ہے کہ جہاں اللہ احسن طریقے سے بات کرنے کا حکم دیتا ہے؟طالبان اگر ہتھیار ڈال دے، پاکستانی آئین کا وفادار رہنے کی قسم کھا لیں تو بے شک پھر وہ وفادار ہیں۔ مگر یہاں حالت یہ ہے کہ طالبان تو پاکستانی نظام کو کافرانہ نظام کہہ رہی ہے اور اس بنیاد پر ہزاروں معصوموں کو ذبح کرتی پھر رہی ہے۔ آپ خود غیر جانبدار ہو کر سوچئیے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ایسی طالبان کو پاکستان کا وفادار سمجھا جائے؟
Look whose talking . . . . The Party you support uses most vulgar languages, Believe in taking the lives of innocents, spread racial/ethnic differences and than you have the guts for showing such Munafiqat . . . .
When your Altaf PIG Asks military to intervene and topple this system for your Ghunda Budmash Revolution . . . . Than is he following the Constitution . . . . Therefore my sincere advise . . . . . . SHUT UP