mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
اگر فوج نہ ہوتی تو سوات کے طالبان آج مزید لاکھوں معصوموں کو اسلام آباد میں ذبح کرتے نظر آ رہے ہوتے۔ یہ پاک فوج ہی ہے جس نے ان فتنہ گروں کو نکیل ڈال کر سوات میں امن قائم کیا۔ اور واحد فورس آج بھی پاک آرمی ہی ہے جو مستقبل میں طالبانی فتنے کی پیشقدمی کو روکے گی۔ اسی لیے انتہا پسند طالبان کے حمایتی آج ہاتھ دھو کر پاک فوج کے پیچھے پڑ گئے ہیں کیونکہ جب تک پاک فوج موجود ہے اُس وقت تک وہ ہتھیاروں اور خون خرابہ کرتے ہوئے بھی اپنی مذموم مقاصد پورے نہیں کر سکتے۔BB ALLAH tumain aqal daa ... TUMHARA MQM ka baray main kia kehna ha ... ja hazaroon masoomon ko katal ker ka INQILAB ki batain kertain hain ...
Pak army ko kis na roka ha operation kernay se laken US ka kahnay pa ya kia baat hoi ... or 10 saal se army kia ker rahi ha sawaee taherrb karoon ko support kernay ka or US se chanda lanay ka banay banay seee .....
agar Army hi hal ha is solution ka to sab se pahlay Karachi pa emergency nafiz honi chahiaa ..... per tumharay jasee munafiqoon ki mojoodgi maain asay nahi ho sakta...
طالبان نے اپنی جہالت اور درندگی سے جتنا نقصان پاکستان کو پہنچایا ہے، اتنا دس امریکہ اور سو انڈیا نے مل کر بھی نہیں پہنچایا ہو گا۔ یہ محارب طالبان اور انکے تمام تر حمایتی پاکستانی ریاست کے غدار ہیں۔