Tuu na sahi aur sahi
[TABLE="align: center"]
[TR]
[TD="align: right"]
0
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]اسلام آبادبودھا آئی لینڈ سٹی معاہدے پر دست خط ہو گئے ہیں ،یہ معاہدہ امریکا کے بڑے سرمایہ کار تھامس کریمر کی ایسوسی ایٹ کمپنیاں اور بحریہ ٹاؤن آف پاکستان کے مابین ہواہے جس پر 15سے 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کا ری کی جائے گی۔ ترجمان ھریہ ٹاؤن کے مطابق بودھا آئی لینڈ سٹی میں بارہ ہزار ایکڑ رقبے کو 5سے دس سالوں میں ڈویلپ کر دیا جائے گا۔ 2016ء سے وہاں رہائش گاہیں لوگوں کو دے دی جائیں گی۔ وہاں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی۔ وہاں پر نیٹ سٹی، ایجوکیشن سٹی، ہیلتھ سٹی، رپورٹ سٹی اور دوسرا انفراسٹرکچر بنے گا۔ بودھا آئی لینڈ سٹی میں دنیا بھر کا سب سے جدید ترین شاپنگ مال ہو گا۔ اس میں تمام بین الاقوامی برانڈز ہونگے۔ بودھا آئی لینڈ سٹی کراچی ڈیفنس سے ساڑھے تین کلومیٹر سمندر کے اندر بنایا جائے گا۔ سمندر کے اوپر دنیا کا جدید ترین 6 رویہ پل بنا کر اسے کراچی ڈیفنس سے منسلک کیا جائے گا ۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]