ishwaq
Minister (2k+ posts)
ایک بات مجھے آج تک سمج میں نہیں آی ہے کہ اگر ایک الیکٹڈ ممبر اپنی پارٹی چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شامل ہو جاتھا ہے تو اس کو لوٹا کیوں کھا جاتا ھے اس میں بورائی کیا ہے یہ تو جموریت کا ایک حصّہ ہے دوسرے ممالک میں اسے بورا نہیں مانا جاتا ہے لیکن پاکستان مے یہ ایک گالی بن جاتی ہے اور اس ممبر کی وہ درگت بناۓ جاتی ھے کھ الامان الحفیظ اس کا جینا دوبھر کر دیتھے ہیں ہم لوگ اتنے کمظرف اور چھوٹے خیالات کیوں رکتے ہیں کیا آپ لوگوں کے خیال میں اس قسم کا سلوک صہی ھے یا ہم اس ممبر کے فصیلے کو قبول کریں.