ایک بات مجھے آج تک سمج میں نہیں آی ہے کہ اگر ایک الیکٹڈ ممبر اپنی پارٹی چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شامل ہو جاتھا ہے تو اس کو لوٹا کیوں کھا جاتا ھے اس میں بورائی کیا ہے یہ تو جموریت کا ایک حصّہ ہے دوسرے ممالک میں اسے بورا نہیں مانا جاتا ہے لیکن پاکستان مے یہ ایک گالی بن جاتی ہے اور اس ممبر کی وہ...