Look at the Moron on CNN - I swear at him, every time i see him

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

انگلش تو اِسکی بھی میری جیسی ہی ہے۔
بغیر گرامر کے الفاظ کی اندھا دھند فیرنگ۔
بولے جاؤ باقی کام سُننے والے پر چھوڑ دو وہ الفاط اکٹھے کر کے جُملے بنائے اور سمجھتا رہے بیٹھا۔

ویسے ان پڑھ بندے میں اعتماد اندھا ہوتا ہے کُچھ نہیں دیکھتا کہ سامنے کون بیٹھا ہے اور کیا بات ہو رہی ہے۔
ابھی پِچھلے دِنوں ایک بابا جی کی کھریاں کھریاں تو سُنی ہونگی آپ نے جب وہ شو باز کیساتھ ایک عوامی بس مٰیں سفر کر رہا تھا۔
 
naveed

Chief Minister (5k+ posts)
Hats off to him for helping the flood victims....

عمل کا دارومدار نیت پر ہے. اس کی نیت کیا ہے اور تھی یہ تو سب کے سامنے آ چکی ہے

یہ ہماری مدد نہیں بلکہ ہمیں برباد کرنے پر تلا ہوا ہے. اپنا شکریہ کسی اور کے لئے سمبھال کے رکھو
 
Resonant

MPA (400+ posts)
عمل کا دارومدار نیتوں پر ہے۔۔۔اور نیتوں کا حال اللہ بہتر جانتا ہے۔۔۔تم یا میں کون ہوتے ہیں اسکی نیت کی ججمنٹ کرنے والے۔۔۔۔۔
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

انگلش تو اِسکی بھی میری جیسی ہی ہے۔
بغیر گرامر کے الفاظ کی اندھا دھند فیرنگ۔
بولے جاؤ باقی کام سُننے والے پر چھوڑ دو وہ الفاط اکٹھے کر کے جُملے بنائے اور سمجھتا رہے بیٹھا۔

ویسے ان پڑھ بندے میں اعتماد اندھا ہوتا ہے کُچھ نہیں دیکھتا کہ سامنے کون بیٹھا ہے اور کیا بات ہو رہی ہے۔
ابھی پِچھلے دِنوں ایک بابا جی کی ’’کھریاں کھریاں‘‘ تو سُنی ہونگی آپ نے جب وہ شو باز کیساتھ ایک عوامی بس مٰیں سفر کر رہا تھا۔

@BuTurabi: Somehow I dont believe this is true :)

its mean pls ( not confirm him).........................its show.................... AAJIZI AUR INKISAARI...........:)
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
عمل کا دارومدار نیتوں پر ہے۔۔۔اور نیتوں کا حال اللہ بہتر جانتا ہے۔۔۔تم یا میں کون ہوتے ہیں اسکی نیت کی ججمنٹ کرنے والے۔۔۔۔۔

Are u right.................hum koun hote hain judgment karne wale........................ek waqia arz karta hoon............

ek shaks ne kisi ghareeb ki zameen per qabza kar liya..........................aur usi gaaoon ke ek aur ghareeb larki ki shadi ke liye kharcha bhi de raha he.....ab aap us ki life style ko dekh kar is ko kia khitab do ge...................ROBINHOOD...............YA ......................???????
 
Back
Top