Hats off to him for helping the flood victims....
انگلش تو اِسکی بھی میری جیسی ہی ہے۔
انگلش تو اِسکی بھی میری جیسی ہی ہے۔
بغیر گرامر کے الفاظ کی اندھا دھند فیرنگ۔
بولے جاؤ باقی کام سُننے والے پر چھوڑ دو وہ الفاط اکٹھے کر کے جُملے بنائے اور سمجھتا رہے بیٹھا۔
ویسے ان پڑھ بندے میں اعتماد اندھا ہوتا ہے کُچھ نہیں دیکھتا کہ سامنے کون بیٹھا ہے اور کیا بات ہو رہی ہے۔
ابھی پِچھلے دِنوں ایک بابا جی کی ’’کھریاں کھریاں‘‘ تو سُنی ہونگی آپ نے جب وہ شو باز کیساتھ ایک عوامی بس مٰیں سفر کر رہا تھا۔
@BuTurabi: Somehow I dont believe this is true :)
عمل کا دارومدار نیتوں پر ہے۔۔۔اور نیتوں کا حال اللہ بہتر جانتا ہے۔۔۔تم یا میں کون ہوتے ہیں اسکی نیت کی ججمنٹ کرنے والے۔۔۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|